More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
فرم اس مقام پر زیادہ سے زیادہ منافع کماتی ہے جہاں اس کے کل مصارف اور کل وصولیوں کے خط
Choose an answer
میں فاصلہ زیادہ سے زیادہ ہوتا ہے اور کل وصولی کا خط اوپر ہوتا ہے
ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں
کل مصارف کا خط کل وصولی کے خط سے اوپر ہوتا ہے
میں فاصلہ کم سے کم ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
دوسرا عامل پیدائش ہے
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 3
کل پیداوار میں تبدیلی کہلاتی ہے
Choose an answer
مختتم پیداوار
صفر پیداوار
کل پیداوار
اوسط پیداوار
Previous
Skip
Next
Question # 4
مضمر مصارف میں درج ذیل میں سے ایک شامل نہیں ہے
Choose an answer
آجر کے اپنے سرمائے کا سود
عمارت کا کرایہ
آجر کی اپنی محنت کا معاوضہ
آجر کی اپنی زمین کا لگان
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر کسی خاص صنعت میں فرموں کی تعداد بہت زیادہ ہوتو ایسی صورت حال کہلاتی ہے
Choose an answer
مکمل مقابلہ
نامکمل مقابلہ
اجارہ داری
اجارہ دارانہ مقابلہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
کل افادہ بڑھتا جاتا ہے جب تک مختتم افادہ ہوتا ہے
Choose an answer
مثبت
منفی
صفر
تینوں میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
پروفیسر رابنز کی کتاب معاشیات کی نوعیت و اہمیت کب شائع ہوئی
Choose an answer
1915
1932
1934
1937
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر آمدنی میں اضافہ کے ساتھ ساتھ ٹیکس کی شرح کم ہوتی جائے تو اسے کہا جاتا ہے
Choose an answer
متزائد ٹیکس
متناسب ٹیکس
تنزیلی ٹیکس
زائد قدری ٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 9
جدید مکتبہ فکر کا بانی کس کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
رابنز
کینن
کینز
مالتھس
Previous
Skip
Next
Question # 10
تجارتی چکر کے کس دور میں پیداوار، روزگار، قمیتوں، اجرتوں اور شرح سود وغیرہ میں آہستہ آہستہ اضافہ ہونا شروع ہو جاتا ہے
Choose an answer
گرم بازاری
سرد بازاری
بحالی
پس روی
Previous
Skip
Next
Question # 11
اجارہ داری کے تحت اوسط وصولی اور مختتم وصولی کے خطوط کا جھکاؤ ہوتا ہے
Choose an answer
مثبت
منفی
صفر
تینوں ہی ںہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
اشیائے صارفین سے مراد ایسی اشیاء ہیں جو کہ انسان کے استعمال میں آتی ہیں
Choose an answer
براہ راست
بالواسطہ
کبھی کبھی
کبھی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
تجارتی چکر کے کس دور میں روزگار اور آمدنی کی سطح انتہائی پست ہو جاتی ہے
Choose an answer
سرد بازاری میں
بحالی
گرم بازاری
پس روی
Previous
Skip
Next
Question # 14
کسی ملک کو توازن ادائیگی غیر موافق ہوتا ہے جب اس کی
Choose an answer
وصولیان ادائیگیوں سے زیادہ ہوں
وصولیان ادائیگیوں سے کم ہوں
وصولیان ادائیگیوں سے برابر ہوں
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
ذخیرہ سے مراد شے کی وہ مقدار ہے
Choose an answer
جو منڈی میں فروخت کے لئے پیش کی جائے
جو مقدار منڈی میں فروخت کی جائے
کل پیداوار کو ذخیرہ کہتے ہیں
جو مقدار بغیر فروخت کئے فروخت کار اپنے پاس رکھے
Previous
Skip
Next
Question # 16
دو ملکوں کے باشندوں کے درمیان ہونے والی تجارت کہلاتی ہے
Choose an answer
ملکی تجارت
بین الاقوامی تجارت
اندرونی تجارت
علاقائی تجارت
Previous
Skip
Next
Back