Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کس نظریہ کے مطابق ہر عامل پیدائش کو اس کی خدمات کا معاوضہ اس کی مختتم پیداوار کے برابر ملتا ہے طلب و رسد کا نظریہ زر نقد کی ترجیح کا نظریہ نظریہ مختتم پیداوار بے یقینی کا نظریہ
2 نظریہ مختتم پیداواری پیش کیا آدم سمتھ اور مالتھس نے مارشل اور جے - بی کلارک نے رابنز اور کینز نے پیگو اور کینن نے
3 آجر کو اجارہ داری میں رسد پ رکنٹرول ہوتا ہے مکمل جزوی زیادہ بالکل نہیں
4 کل وصولی اور کل اخراجات کے درمیانی فرق کو کہا جاتا ہے نقصان نفع نفع یا نقصان افادہ
5 اجارہ دار فرم عام طور پر کماتی ہے معمولی منافع معمولی نقصان غیر معمولی منافع غیر معمولی نقصان
6 کوئی فرم اس وقت توازن کی حالت میں ہوگی جب اس کا مختتم حاصل مختتم لاگت سے کم ہو مختتم حاصل مختتم لاگت کے برابر ہو مختتم حاصل مختتم لاگت سے کم ہو مختتم حاصل صفر ہو
7 عرصہ قلیل میں اجارہ دار فرم عام طور پر کماتی ہے معمولی منافع غیر معمولی منافع معمولی نقصان غیر معمولی نقصان
8 کل وصولی اور کل اخراجات کے درمیانی فرق کو کہا جاتا ہے نقصان نفع نفع یا نقصان افادہ
9 فرم کی کل وصولی اور کل مصارف برابر ہوں تو فرم کماتی ہے غیر معمولی منافع معمولی منافع معمولی نقصان غیر معمولی نقصان
10 منافع بڑھانے کے لئے فرم کم سے کم کرتی ہے وصولی لاگت طلب رسد
11 عرصہ قلیل میں فرم کیا سکتی ہے فرم اپنے پلانٹ میں اضافہ کرسکتی ہے فرم اپنی عمارت میں‌ اضافہ کر سکتی ہے نئی فرم کاروبار میں داخل نہیں ہوسکتی ئی فرم کاروبار میں داخل ہوسکتی ہے
12 اگر اجارہ داری اپنی پیداوار کو پہلے سے زیادہ فروخت کرنا چاہے تو اسے اپنی شے کی قیمت کم کرنا ہوگی بڑھانا ہوگی یکساں رکھنا ہوگی تینوں ہی نہیں
13 اجارہ داری کی حالت میں جب فرم کی کل وصولی زیادہ سے زیادہ ہوتی ہے تو اس وقت مختتم وصولی ہوتی ہے زیادہ سے زیادہ کم سے کم صفر منفی
14 اجارہ داری کے تحت عرصہ طویل میں فرم معمولی منافع کماتی ہے غیر معمولی منافع کماتی ہے معمولی نقصان اٹھاتی ہے غیر معمولی نقصان اٹھاتی ہے
15 عرصہ طویل میں مکمل مقابلہ کے تحت فرم معمولی منافع کماتی ہے غیر معمولی منافع کماتی ہے معمولی نقصان اٹھاتی ہے غیر معمولی نقصان اٹھاتی ہے
Download This Set