Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کمتر صرف یا زائد بچت کا نظریہ پیش کیا ہے پروفیسر ہابسن فوسٹر اور کیچنگز نے پروفیسر ہاٹرے نے پروفیسر کینز نے پروفیسر جیونزے نے
2 نفسیاتی نطریہ پیش کیا ہے پروفیسر جیونز نے پروفیسر پیگو اور بیگہوٹ نے پروفیسر کینز نے پروفیسر ہاٹرے نے
3 آفتابی دھبوب کا نظریہ پیش کیا پروفیسر جیونز اور ہنری ایل مورنے پیگو اور بیگہوٹ نے پروفیسر ہابسن نے پروفیسر کیسل نے
4 کس پروفیسر کے مطابق بعض تجارتی چکر 50 سال یا 60 سال کے عرصہ میں اپنا چکر مکمل کرتے ہیں پروفیسر کچن پروفیسر جگلر پروفیسر پیگو پروفیسر کانڈراٹائف
5 کس پروفیسر کے خیال کے مطابق ایک تجارتی چکر کی مدت 9 سے 10 سال تک ہوتی ہے پروفیسر کچن پروفیسر جگلر پروفیسر پیگو پروفیسر کانڈراٹائف
6 ایک تجاتی چکر 3 سال 4 ماہ میں مکمل ہوجاتا ہے یہ بیان کیا ہے پروفیسر کچن نے پروفیسر جگلر نے پروفیسر جیونز نے پروفیسر پیگو نے
7 ایک معشیت مکمل خوشحالی کے دور سے نکل کر مکمل بدحالی کے دور تک پہنچنے میں جتنا عرصہ لیتی ہے اسے تجارتی چکر کا کون سا درو کہا جاتا ہے بحالی پس روی گرم بازاری سرد بازاری
8 تجارتی چکر کے کس دور میں قومی پیداوار، اجرتیں، قمیتیں اور منافع جات بلند سطح پر پہنچ جاتے ہیں بحالی گرم بازاری پس روی سرد بازاری
9 تجارتی چکر کے کس دور میں پیداوار، روزگار، قمیتوں، اجرتوں اور شرح سود وغیرہ میں آہستہ آہستہ اضافہ ہونا شروع ہو جاتا ہے گرم بازاری سرد بازاری بحالی پس روی
10 تجارتی چکر کے کس دور میں روزگار اور آمدنی کی سطح انتہائی پست ہو جاتی ہے سرد بازاری میں بحالی گرم بازاری پس روی
11 ایک تجارتی چکر کے ادوار ہوتے ہیں دو تین چار پانچ
12 تجارتی چکر روزگار، پیداوار اور قمیتوں میں اتار چڑھاؤ پیدا ہونے کا نام ہے تجاتی چکر کی یہ تعریف بیان کی پروفیسر کینز نے پروفیسر مچل نے پروفیسر ہینسن نے پروفیسر ہبرلر نے
13 افراط زر کو کنڑول کرنے کے مالیاتی اقدامات میں شامل نہیں سرکاری اخراجات میں کمی ٹیکسوں میں اضافہ بچتوں کی حوصلہ افزائی سرمایہ کاری میں اضافہ
14 نظریہ مقدار زر کو مساوات کی شکل میں پیش کیا پروفیسر فشر نے پروفیسر ٹارگ نے پروفیسر مارشل نے پروفیسر رینالڈ نے
15 نطریہ مقدار زر کے مطابق اگر زر کی مقدار کی دو گنا کر دیا جائے تو قیمتیں دو گنا ہو جاتی ہیں جب کہ زر کی قدر دو گنا ہو جاتی ہے نصف ہو جاتی ہے نصف سے بھی کم ہو جاتی ہے پر کوئی اثر نہیں پڑتا
Download This Set