Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پروفیسر کانڈراٹائف کے مطابق تجارتی چکر مکمل ہوتا ہے تیس سال یا چالیس سال چالیس سال یا پچاس سال پچاس سال یا ساٹھ سال ساٹھ سال یا ستر سال
2 پروفیسر کچن کے مطابق تجارتی چکر مکمل ہوتا ہے دو سال چھ ماہ میں تین سال چار ماہ میں چار سال تین ماہ میں سات سال میں
3 بحالی کے دور میں قیمتیں، اجرتیں، شرح سود اور منافع جات آہستہ آہستہ گرنے لگتے ہیں آہستہ آہستہ بڑھنے لگتے ہیں انتہائی بلند ہوتے ہیں انتہائی پست ہوتے ہیں
4 گرم بازاری کے دور میں آمدنی اور روزگار کی سطح بڑھ رہی ہوتی ہے گر رہی ہوتی ہے بلند ترین ہوتی ہے پست ترین ہوتی ہے
5 پس روی کے دور میں اشیاء کی قیمتیں بڑھنا شروع ہو جاتی ہیں کم ہونا شروع ہو جاتی ہیں بلند ترین ہوتی ہیں پست ترین ہوتی ہے
6 سرد بازاری کے دور میں قومی آمدنی اور روزگار کی سطح بلند ترین ہوتی ہے گر رہی ہوتی ہے پست ترین ہوتی ہے بڑھ رہی ہوتی ہے
7 منافع کی متوقع شرح بڑھنے سے کون سا دور شروع ہوتا ہے سرد بازاری بحالی گرم بازاری مراجعت
8 پس روی میں عاملین پیدائش کی طلب زیادہ ہوتی ہے محدود ہوتی ہے بہت کم ہوتی ہے بہت زیادہ ہوتی ہے
9 معشیت خوش حالی حاصل کرتی ہے مراجعت میں سرد بازاری میں گرم بازاری میں بحاللی میں
10 سرد بازاری کے دوران روزگار بڑھ جاتا ہے قیمتیں گر جاتی ہیں منافع بڑھ جاتا ہے قیمتیں بڑھ جاتی ہیں
11 گرم بازاری کے دوران کاروبار سکڑ جاتا ہے بے روزگاری بڑھ جاتی ہے منافع کم ہو جاتا ہے منافع بڑھ جاتا ہے
12 تجارتی چکروں کا جدید نظریہ پیش کیا ہے پروفیسر شمپیٹر نے پروفیسر کینز نے پروفیسر ہاٹرے نے پروفیسر ہکس اور سیموئل سن نے
13 جدت و اختراع کا نظریہ پیش کیا ہے پروفیسر کینز نے پروفیسر شمپیٹر نے پروفیسر ہکس نے پروفیسر فوسٹر ننے
14 زرعی نظریہ پیش کیا ہے پروفیسر ہاٹرے اور فریڈمن نے پروفیسر کینز نے پروفیسر ہابسن نے پروفیسر کچن نے
15 زائد سرمایہ کاری کا نظریہ پیش کیا ہے پیگو نے ہاٹرے نے ہائیک، مائزز اور کیسل نے پروفیسر جگلر نے
Download This Set