More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کس مکتب فکر کے حامیوں کا معاشی نقطہ نظر ایک احساس اور ذہنی کیفیت کا نام ہے
Choose an answer
کلاسیکل
نو کلاسیکل
قدیم
جدید
Previous
Skip
Next
Question # 2
درج ذیل میں سے ایک کو محنت میں شامل نہیں کیا جاتا
Choose an answer
استاد کا سکول میں پڑھانا
کلرک کا دفتر میں کام کرنا
وکیل کا مقدمہ لڑنا
ماں کا اپنے بچے کی نگہداشت کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 3
منڈی کی وہ قسم جس میں واحد فرم ایسی یکتا شے بناتی ہے جس کا قریبی تعم البدل نہ ہو
Choose an answer
اجارہ داری
دوجارہ
چند جارہ
مکمل مقابلہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
صارف کے توازن کا تعین کرنے کے لیے پروفیسر مارشل نے جس قانون کا سہارا لیا
Choose an answer
قانون تقلیل افادہ مختتم
قانون مساوی افادہ مختتم
قانون طلب
قانون یکسانی حاصل
Previous
Skip
Next
Question # 5
کسی ملک کی مرئی اشیاء کے توازن کے مراد ہے
Choose an answer
درآمدات اور برآمدات کی مقدار
درآمدات اور برآمدات کی مالیت
اشیاء و خدمت کی درآمدات اور برآمدات کی مالیت
خدمات کی درآمدات اور برآمدات کی مالیت
Previous
Skip
Next
Question # 6
اجارہ داری کے تحت فرموں کی تعداد ہوتی ہے
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 7
قابل تصرف شخصی آمدنی برابر ہے
Choose an answer
شخصی آمدنی + براہ راست ٹیکس
شخصی آمدنی + بالواسطہ ٹیکس
شخصی آمدنی + براہ راست و بالواسطہ ٹیکس
شخصی آمدنی - براہ راست ٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 8
مارشل نے معاشیات کی تعریف میں کن افراد کو شامل کیا ہے
Choose an answer
اساتذہ کی خدمت کو
دور جنگلوں میں رہنے والوں کو
تجارت پیشہ افراد کو
غاروں میں رہنے والوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 9
قومی آمدنی سے مراد
Choose an answer
مرکزی حکومت ایک سال میں جو کماتی ہے
صبوئی حکومتیں ایک سال میں جو کماتی ہے
کسی ملک کی پوری دولت
ایک سال میں عاملین پیدائش کو ملنے والے خالص معاوضے
Previous
Skip
Next
Question # 10
اجارہ داری فرم عرصہ طویل میں
Choose an answer
ہمیشہ نقصان اٹھاتی ہے
عموماً نقصان میں رہتی ہے
عموماً معمولی منافع کماتی ہے
ہمیشہ غیر معمولی منافع کماتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک فرم اس وقت نارمل یا معیاری منافع کماتی ہے
Choose an answer
جب شے کی قیمت اوسط مصارف کے برابر ہو
جب شے کی قیمت اوسط مصارف سے زیادہ ہو
جب شے کی قیمت اوسط مصارف سے کم ہوں
جب کل وصولی کل مصارف سے زیادہ ہو
Previous
Skip
Next
Question # 12
کسی شے میں انسانی خواہش کو پورا کرنے کی خوبی کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
قدر
فائدہ مندی
افادہ
دولت
Previous
Skip
Next
Question # 13
معاشی قوانین ہوتے ہیں
Choose an answer
اٹل اور ہمہ گیر
مشروط نوعیت کے
اخلاقی نوعیت کے
سیاسی نوعیت کے
Previous
Skip
Next
Question # 14
رسد کی لچک نام ہے
Choose an answer
قیمت میں تبدیلی کا
آمدنی میں تبدیلی کا
رسد میں تبدیلی کی صفت کا
قیمت اور آمدنی میں تبدیلی کا
Previous
Skip
Next
Question # 15
وہ مجموعی اخراجات جو ایک فرم پیداوار کی ایک خاص مقدار پیدا کرنے پر برداشت کرتی ہے
Choose an answer
معینہ مصارف
متغیرہ مصارف
کل مصارف
اوسط معینہ مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 16
اگر اجارہ داری اپنی پیداوار کو پہلے سے زیادہ فروخت کرنا چاہے تو اسے اپنی شے کی قیمت
Choose an answer
کم کرنا ہوگی
بڑھانا ہوگی
یکساں رکھنا ہوگی
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Back