More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اگر قیمت میں تبدیلی ہونے کے باوجود رسد تبدیل ہی نہ ہوتو رسد کی لچک کہلاتی ہے
Choose an answer
اکائی کے برابر
اکائی سے زیادہ
اکائی سے کم
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 2
اگر شخصی آمدنی میں سے براہ راست ٹیکس نکال دیا جائے تو حاصل ہوتی ہے
Choose an answer
خالص قومی آمدنی
خالص ملکی آمدنی
قابل تصرف شخصی آمدنی
شخصی بچتیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
انتقالی ادائیگیاں شامل ہوتی ہیں
Choose an answer
خام ملکی آمدنی میں
قومی آمدنی میں
قابل تصریف شخصی آمدنی
شخصی آمدنی میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
تقابلی مصارف یا تقابلی برتری کے نظریہ میں تناسب ہے
Choose an answer
ایک شے ایک ملک
دو ممالک دو اشیاء
ایک شے دو ممالک
دواشیاٰ ایک ملک
Previous
Skip
Next
Question # 5
خام قومی پیداوار سے مراد
Choose an answer
ایک سال میں ملک میں پیدا ہونے والی اشیاء کی قمیت کا مجموعہ
معیشت میں ایک سال کے دوران پیدا ہونے والی تمام اشیائے صارفین کی قمیت کا مجموعہ
معیشت میں ایک سال کے دوران پیدا ہونے والی اشیاء و خدمات کا مجموعہ
معیشت میں ایک سال کے دوران پیدا ہونے والی اشیاء و خدمات کی زری مالیت کا مجموعہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
منڈی کی قیمت کا تعین وہاں ہوگا جہاں
Choose an answer
رسد طلب سے زیادہ ہو
طلب رسد سے زیادہ ہو
طلب و رسد باہم برابر ہوں
طلب کم لچکدار ہو رسد زیادہ لچکدار ہو
Previous
Skip
Next
Question # 7
کونسی خصوصیات معاشی قوانین میں نہیں پائی جاتی
Choose an answer
مقداری نہیں ہونے
پیش گوئی نہیں کی جاسکتی
خلاف ورزی کی سزا نہیں ملتی
اٹل اور ہمہ گیر ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
اجارہ داری ضد ہے
Choose an answer
مکمل مقابلہ کی
غیر مکمل مقابلہ کی
مکمل اور غیر مکمل مقابلہ دونوں کی
چند کی اجارہ داری کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
جلد خراب یا ضائع ہونے والی اشیاء مثلاً سبزیاں، پھل، گوشت وغیرہ کی رسد ہوتی ہے
Choose an answer
کم لچکدار
زیادہ لچکدار
بہت زیادہ لچکدار
غیر لچکدار
Previous
Skip
Next
Question # 10
اجارہ داری فرم عام طور پر کماتی ہے
Choose an answer
معمولی منافع
غیر معمولی منافع
معمولی نقصان
غیر معمولی نقصان
Previous
Skip
Next
Question # 11
تجارتی چکروں کا جدید نظریہ پیش کیا ہے
Choose an answer
پروفیسر شمپیٹر نے
پروفیسر کینز نے
پروفیسر ہاٹرے نے
پروفیسر ہکس اور سیموئل سن نے
Previous
Skip
Next
Question # 12
معاشیات میں کسی شے کی طلب سے مراد ہے
Choose an answer
کسی شے کی خواہش کرنا
کسی شے کو خریدنے کی طاقت رکھنا
شے کی خواہش کے ساتھ ساتھ خریدنے کی طاقت بھی ہو
شے کی مقدار
Previous
Skip
Next
Question # 13
توازن ادائیگی سے مراد معاشی لین دین کا ایسا ریکارڈ ہوتا ہے جو کسی ایک ملک کے باشندے دوسرے ممالک کے باشندوں سے کرتے ہیں. یہ تعریف بیان کی ہے
Choose an answer
پروفیسر مارشل نے
پروفیسر ریکارڈو نے
پروفیسر کنڈل برگر نے
پروفیسر آدم سمتھ نے
Previous
Skip
Next
Question # 14
قانون تقلیل افادہ مختتم کا اطلاق درج ذیل میںسے کس پر ہوتا ہے
Choose an answer
مال و دولت
ہیرے جواہرات
فیشن کی اشیاء
ضرورت کی اشیاء
Previous
Skip
Next
Question # 15
معاشیات کو لامحدود خواہشات کو محدود ذرائع سے پورا کرنے کا علم کس نے قرار دیا
Choose an answer
مارشل
آدم سمتھ
رابنز
پیگو
Previous
Skip
Next
Question # 16
درج ذیل میں سے کس کو خام قومی پیداوار نہیں کہا جاتا
Choose an answer
معاشی قومی پیداوار
اجمالی قومی پیداوار
مرکب قومی پیداوار
تینوں
Previous
Skip
Next
Back