1 |
معاشیات کو دولت پرستی کا علم اور شیطانی علم کس نے قرار دیا |
مارشل
کینز
جان رسکن اور کارلائل
پیگو
|
2 |
معاشیات کو مادی فلاح و بہبود کا علم کس نے قرار دیا |
آدم سمتھ
مارشل
ریکارڈو
رابنز
|
3 |
اصول معاشیات نامی کتاب سن میں لکھی گئی |
1805
1890
1903
1915
|
4 |
اصول معاشیات نامی کتاب کس نے لکھی |
آدم سمتھ
مارشل
رابنز
کینن
|
5 |
نو کلاسیکی مکتبہ فکر کے بانی تھے |
آدم سمتھ
مارشل
رابنز
کینز
|
6 |
معاشیات ایک علم ہے |
سیاسی
روحانی
معاشرتی
سائنسی
|
7 |
کلاسیکی مکتبہ فکر کے بانی تھے |
آدم سمتھ
مارشل
رابنز
کینز
|
8 |
پروفیسر آدم سمتھ نے اپنی کتاب دولت اقوام کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا |
دو
تین
چار
پانچ
|
9 |
دولت اقوام کی نوعیت اور اسباب پر تحقیقی مقالہ نامی کتاب کس سن میں لکھی گئی |
1696
1776
1803
1825
|
10 |
دولت اقوام کی نوعیت اور اسباب پر تحقیقی مقالہ نامی کتاب کس نے لکھی |
آدم سمتھ
مارشل
رابنز
کینن
|
11 |
معاشیات کو دولت کا علم قرار دینے والا تھا |
آدم سمتھ
رابنز
مارشل
پیگو
|
12 |
معاشیات کا بانی تھا |
رابنز
مارشل
آدم سمتھ
کینز
|
13 |
اکنامکس کا لفظ oikonomos سے اخذ کیا گیا ہے جو کہ ایک زبان کا لفظ ہے |
فرانسیسی
یونانی
لاطینی
روسی
|
14 |
عشر کس پر لوگو ہوتا ہے |
نقد رقم پر
بھیڑ بکریوں پر
سامان تجارت پر
زرعی پیداوار پر
|
15 |
زکٰوۃ کتنی رقم ہر واجب الادا ہو جاتی ہے |
بیس ہزار روپے ہر
ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت کے برابر رقم پر
پچاس ہزار روپے ہر
ایک لاکھ روپے پر
|