More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کس معیشت دان کو معاشیات کا ارسطو کہا جاتا ہے
Choose an answer
مارشل
کینز
آدم سمتھ
مالتھس
Previous
Skip
Next
Question # 2
جب کل پیداوار میں کمی ہو جائے تو مختتم پیداوار
Choose an answer
مثبت ہوتی ہے
منفی ہوتی ہے
صفر ہوتی ہے
بڑھ رہی ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
نظریہ مقدار زر کو مساوات کی شکل میں پیش کیا
Choose an answer
پروفیسر فشر نے
پروفیسر ٹارگ نے
پروفیسر مارشل نے
پروفیسر رینالڈ نے
Previous
Skip
Next
Question # 4
عرصہ قلیل میں اجارہ دار فرم عام طور پر کماتی ہے
Choose an answer
معمولی منافع
غیر معمولی منافع
معمولی نقصان
غیر معمولی نقصان
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایسے مصارف جو عرصہ قلیل میں پیداوار کے بڑھنے کے ساتھ بڑھ جاتے ہیں اور پیداوار کے گھٹنے کے ساتھ گھٹ جاتے ہیں کہلاتے ہیں
Choose an answer
متغیرہ مصارف
معینہ مصارف
اوسط مصارف
مختتم مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 6
پروفیسر رابنز کی کتاب معاشیات کی نوعیت و اہمیت کب شائع ہوئی
Choose an answer
1915
1932
1934
1937
Previous
Skip
Next
Question # 7
قانون تقلیل حاصل کا جلد اطلاق ہوتا ہے
Choose an answer
زراعت
تجارت
صنعت
تعمیر
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس پروفیسر کے مطابق بعض تجارتی چکر 50 سال یا 60 سال کے عرصہ میں اپنا چکر مکمل کرتے ہیں
Choose an answer
پروفیسر کچن
پروفیسر جگلر
پروفیسر پیگو
پروفیسر کانڈراٹائف
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک ملک کی سال بھر کی مرئی برآمدات کی مالیت اور مرئی درآمدات کی مالیت کا حساب کہلاتا ہے
Choose an answer
توازن تجارت
توازن ادائیگی
اندرونی توازن
بیرونی توازن
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک معشیت مکمل خوشحالی کے دور سے نکل کر مکمل بدحالی کے دور تک پہنچنے میں جتنا عرصہ لیتی ہے اسے تجارتی چکر کا کون سا درو کہا جاتا ہے
Choose an answer
بحالی
پس روی
گرم بازاری
سرد بازاری
Previous
Skip
Next
Question # 11
خام قومی پیداوار سے مراد
Choose an answer
ایک سال میں ملک میں پیدا ہونے والی اشیاء کی قمیت کا مجموعہ
معیشت میں ایک سال کے دوران پیدا ہونے والی تمام اشیائے صارفین کی قمیت کا مجموعہ
معیشت میں ایک سال کے دوران پیدا ہونے والی اشیاء و خدمات کا مجموعہ
معیشت میں ایک سال کے دوران پیدا ہونے والی اشیاء و خدمات کی زری مالیت کا مجموعہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
قومی آمدنی معلوم کرنے کا طریقہ
Choose an answer
قومی آمدنی = خام قومی پیداوار - فرسودگی الاؤنس
قومی آمدنی = خالص قومی پیداوار - بالواسطہ ٹیکس
قومی آمدنی = خالص قومی پیداوار + اعانے
قومی آمدنی = خالص قومی پیداوار - بالواسطہ ٹیکس + اعانے
Previous
Skip
Next
Question # 13
جب اوسط مصارف بڑھ رہے ہوں تو مختتم مصارف اوسط مصارف سے / کے
Choose an answer
کم ہوتے ہیں
زیادہ ہوتے ہیں
برابر ہوتے ہیں
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
کاغذی زر میں ایک روپے کا نوٹ ہے
Choose an answer
بدل پذیر کاغذی زر
غیر بدل پذیر کاغذی زر
محدود قانونی زر
غیر محدود قانونی زر
Previous
Skip
Next
Question # 15
جب کسی عمل پیدائش میں معینہ عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم پیداوار گرتی جائے تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں
Choose an answer
قانون تقلیل حاصل
قانوں تکثیر حاصل
قانون پیداوار
قانون یکسانی حاصل
Previous
Skip
Next
Question # 16
جب تک مختتم مصارف کا خط مختتم وصولی کے خط سے نیچے رہتا ہے فرم کے لئے معاشی نقطہ نظر سے پیداوار میں اضافہ جاری رکھنا
Choose an answer
فائدہ مند ہوتا ہے
نقصان دہ رہتا ہے
فائدہ مند یا نقصان دہ ہو ہوسکتا ہے
نہ فائدہ مند ہوتا ہے اور نقصان دہ
Previous
Skip
Next
Back