1 |
کس نے کہا معاشیات عقلی مذہب کا درجہ رکھتا ہے |
کینن
پیگو
ڈربن
رابنز
|
2 |
کس نے کہا ایک اچھا شہری بننے کے لئے اچھا ماہر معاشیات ہونا ضروری ہے |
مارشل
پیگو
کینز
ووٹن
|
3 |
پروفیسر رابنز کی کتاب معاشیات کی نوعیت و اہمیت کب شائع ہوئی |
1915
1932
1934
1937
|
4 |
رابنز کی معاشیات کی تعریف کے درج ذیل نکات ہیں |
دو نکات
چار نکات
معاشی نکات
عملی نکات
|
5 |
فلاحی معاشین میں شامل ہیں |
ریکارڈو اور جے ایس مل
رابنز اور کینز
کینن اور پیگو
مالتھس اور کینز
|
6 |
معاشیات کو بنیادی طور پر دو بڑی شاخوں میں تقسیم کیا جاتا ہے |
جزوی اور کلی معاشیات
جزوی اور اطلاقی معاشیات
ںظریاتی اور اطلاقی معاشیات
فلاحی اور اطلاقی معاشیات
|
7 |
کلی معاشات میں کس کا مطالعہ نہیں کیا جاتا |
قومی آمدنی
زر اور بنکاری
نظریہ قیمت
سرکاری مالیات
|
8 |
جزوی معاشیات میں کس کا مطالعہ نہیں کیا جاتا |
نطریہ رویہ صارف
نظریہ قیمت
نظام زر
نظریہ تقسیم دولت
|
9 |
ایجابی معاشیات کی کتنی اقسام ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
10 |
نظریاتی معاشیات کی کتنی اقسام ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
11 |
معاشیات کی کتنی اقسام ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
12 |
معاشی قوانین بنانے کا استقرائی طریقہ |
عام حالات سے خاص حالات کو طرف حرکت کرتے ہیں
خاص حالات سے عام حالات کی طرف حرکت کرتے ہیں
حقائق کو سادہ اور آسان انداز میں بیان کرنا ہے
عام انداز میں بیان کیا جاتا ہے
|
13 |
معاشی قوانین اخذ کرنے کا استخراجی طریقہ |
خاص حالات سے عام حالات کی طرف حرکت کرتے ہیں
عام حالات سے خاص حالات کی طرف حرکت کرتے ہیں
عام انداز میں بیان کیا جاتا ہے
مختلف واقعات کو پیش نظر رکھا جاتا ہے
|
14 |
معاشی قوانین اخذ کرنے کے کتنے طریقے ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
15 |
کونسی خصوصیات معاشی قوانین میں نہیں پائی جاتی |
مقداری نہیں ہونے
پیش گوئی نہیں کی جاسکتی
خلاف ورزی کی سزا نہیں ملتی
اٹل اور ہمہ گیر ہوتے ہیں
|