More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قانون تقلیل افادہ مختتم کی رو سے شے کی ہر نئی اکائی کا افادہ
Choose an answer
بڑھتا ہے
گھٹتا ہے
بڑھتا ہے یا یکساں رہتا ہے
یکساں رہتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
بین الاقوامی تجارت کے درج ذیل نقصانات ہیں ماسوائے
Choose an answer
چند اشیاء کی پیداوار پر کلی انحصار
مضر صحت اشیاء کی فراہمی
سیاسی آزادی کو نقصان
تہذیب و تفافت کی ترقی
Previous
Skip
Next
Question # 3
کس قسم کی معاشیات میں معیشت کے مجموعی رویوں کا جائزہ لیا جاتا ہے
Choose an answer
نظریاتی
اطلاقی
جزیاتی
کلیاتی
Previous
Skip
Next
Question # 4
بحالی کے دور میں قیمتیں، اجرتیں، شرح سود اور منافع جات
Choose an answer
آہستہ آہستہ گرنے لگتے ہیں
آہستہ آہستہ بڑھنے لگتے ہیں
انتہائی بلند ہوتے ہیں
انتہائی پست ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
بحیثیت عامل پیدائش دریا اور سمندر کہلاتے ہیں
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 6
اجارہ داری کے تحت اوسط وصولی کا خط مختتم وصولی کے خط سے
Choose an answer
نیچے رہتا ہے
اوپر رہتا ہے
متوازی رہتا ہے
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
قانون طلب کے تحت جب قیمت کم ہوتی ہے تو خط طلب
Choose an answer
بائیں سے دائیں اوپر کی طرف حرکت کرتا ہے
بائیں سے دائیں نیچے کی طرف حرکت کرتا ہے
عمودی حرکت کرتا ہے
افقی حرکت کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
چیک کو بطور زر استعمال کرنے کی بڑی وجہ
Choose an answer
بطور رسید ثابت ہوتے ہیں
اکثر لوگ انہیں قبول کرتے ہیں
زر کا تحفظ
رسل ورسائل میں آسانی
Previous
Skip
Next
Question # 9
زکٰوۃ کی رقم نہیں دی جاسکتی
Choose an answer
غلام کی آزادی کےلئے
عاملین زکٰوۃ کو
مسجد کی تعمیر کے لئے
تالیف قلب کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 10
کسی ملک کو توازن ادائیگی غیر موافق ہوتا ہے جب اس کی
Choose an answer
وصولیان ادائیگیوں سے زیادہ ہوں
وصولیان ادائیگیوں سے کم ہوں
وصولیان ادائیگیوں سے برابر ہوں
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
سرکاری اخراجات اور سرکاری آمدنی کی نوعیت اور ان کے اصولوں کے مطالعہ کا نام سرکاری مالیت ہے سرکاری مالیت کی تعریف بیان کی ہے
Choose an answer
باسٹیبل نے
آرمیٹیج سمتھ نے
ریکارڈو نے
رابنز نے
Previous
Skip
Next
Question # 12
خام قومی پیداوار سے مراد
Choose an answer
ایک سال میں ملک میں پیدا ہونے والی اشیاء کی قمیت کا مجموعہ
معیشت میں ایک سال کے دوران پیدا ہونے والی تمام اشیائے صارفین کی قمیت کا مجموعہ
معیشت میں ایک سال کے دوران پیدا ہونے والی اشیاء و خدمات کا مجموعہ
معیشت میں ایک سال کے دوران پیدا ہونے والی اشیاء و خدمات کی زری مالیت کا مجموعہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
اکنامکس کا لفظ oikonomos سے اخذ کیا گیا ہے جو کہ ایک زبان کا لفظ ہے
Choose an answer
فرانسیسی
یونانی
لاطینی
روسی
Previous
Skip
Next
Question # 14
منافع بڑھانے کے لئے فرم کم سے کم کرتی ہے
Choose an answer
وصولی
لاگت
طلب
رسد
Previous
Skip
Next
Question # 15
مشینری کی ٹوٹ پھوٹ کے اخراجات کہلاتے ہیں
Choose an answer
پیداواری اخراجات
غیر پیداواری اخراجات
معاوضے
فرسودگی اخراجات
Previous
Skip
Next
Question # 16
اگر قیمت میں انتہائی معمولی کمی (لا محسوس) ہونے پر طلب بڑھتی ہی جائے تو طلب کی لچک ہوگی
Choose an answer
اکائی سے زیادہ
اکائی سے کم
لامحدود
صفر
Previous
Skip
Next
Back