1 |
شخصی آمدنی سے مراد ہے |
تمام لوگوں کی کسی بھی ذریعہ سے حاصل کردہ آمدنیوں کا مجموعہ
ملک کے آجرین کی آمدنیوں کا مجموعہ
کسی خاص شخص کی آمدنی
ایک خاندان کی آمدنی
|
2 |
مختتم پیداوار مالیت وہ رقم ہے جو حاصل ہوتی ہے فروخت کرنے سے |
اوسط پیداوار
مختتم پیداوار
کل پیداوار
تینوں ہی نہیں
|
3 |
مختتم پیداواری مالیت کے خط کو کہا جاتا ہے |
فرم کا خط طلب
فرم کا خط رسد
صنعت کا خط طلب
صنعت کا خط رسد
|
4 |
عاملین پیدائش کا دوسرا نام ہے |
پیداواری خدمات پہنچانے والے
اشیاء پیدا کرنے والے
بینکاری خدمات دینے والے
مداخل
|
5 |
مختتم پیداواری مالیت کے خط کو کہا جاتا ہے |
فرم کا خط طلب
فرم کا خط رسد
صنعت کا خط طلب
صنعت کا خط رسد
|
6 |
کس ماہر معاشیات کے مطابق ایک عامل پیدائش کی مختتم پیداوار معلوم کرنا مشکل ہے |
مارشل اور پیگو
آدم سمتھ اور مالتھس
کینز
ٹازگ اور ڈیون پورٹ
|
7 |
کسی عامل پیدائش کے خط طلب کا رجحان ہوتا ہے |
مثبت
منفی
صفر
افقی
|
8 |
ایک عامل پیدائش کی آخری اکائی کی پیداوار کہلاتی ہے |
کل پیداوار
اوسط پیداوار
مختتم پیداوار
مثبت پیداوار
|
9 |
عاملین پیدائش کی طلب ہوتی ہے |
براہ راست
ماخوذ
مثبت
منفی
|
10 |
مختتم پیداوار کو فروخت کر کے حاصل ہونے والی رقم کہلاتی ہے |
اوسط پیداواری مالیت
مختتم پیداواری مالیت
کل پیداواری مالیت
تینوں ہی نہیں
|
11 |
عاملین پیدائش کےمعیاری اشتراک پر فرم کی لاگت ہوتی ہے |
کم سے کم
زیادہ سے زیادہ
مناسب
تینوں ہی نہیں
|
12 |
نظریہ مختتم پیداواری کے تحت عمل پیدائش پر کس قانون کا اطلاق ہوتا ہے |
قانون تکثیر حاصل
قانون یکسانی حاصل
قانون تقلیل حاصل
قانون تقلیل مصارف
|
13 |
مختتم پیداواری مالیت کے خط کو کہا جاتا ہے |
فرم کا خط طلب
فرم کا خط رسد
صنعت کا خط طلب
صنعت کا خط رسد
|
14 |
کس ماہر معاشیات کے مطابق بعض عوامل ناقابل تقسیم ہوتے ہیں |
آدم سمتھ
مارشل
ڈیون پورٹ
ہابسن
|
15 |
کس ماہر معاشیات کے مطابق مختتم پیداوار معلوم کرنا مشکل ہے |
رابنز اور کینز
مارشل اور پیگو
آدم سمتھ اور مالتھس
ٹازگ اور ڈیون پورٹ
|