1 |
ایسی اشیاء جو انسان کے براہ راست ذاتی استعمال میں آتی ہیں کہلاتی ہیں |
اشیائے صارفین
اشیائے سرمایہ
اشیائے صنعت
تینوں ہی نہیں
|
2 |
ایسی غیر مادی سرگرمیاں جو بالواسطہ طریقے سے انسان کی جاجات کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہوں کہلاتی ہیں |
اشیاء
خدمات
تسکین
تینوں ہی نہیں
|
3 |
کلیاتی معاشیات کو کس نے متعارف کروایا |
مارشل
این ڈبلیو سینٹر
جے اہم کینز
ریکارڈو
|
4 |
کس قسم کی معاشیات میں معیشت کے مجموعی رویوں کا جائزہ لیا جاتا ہے |
نظریاتی
اطلاقی
جزیاتی
کلیاتی
|
5 |
معاشی قوانین کو لاگو کرنے کے لئے جن شرائط کو بدستور رکھنا ضروری ہوتا ہے انہیں کہا جاتا ہے |
تغیرات
مفروضات
حدبندیاں
نظریات
|
6 |
کس مکتب فکر کے حامیوں کا معاشی نقطہ نظر ایک احساس اور ذہنی کیفیت کا نام ہے |
کلاسیکل
نو کلاسیکل
قدیم
جدید
|
7 |
مقاصد کی کثرت اور ذرائع کی قلت کی بنیاد پر احتیاط کئے جانے والے رویے کا نام ہے |
علم
فن
معاشیات
جدوجہد
|
8 |
علم معاشیات میں حالات وواقعات کا مشاہدہ اور تجزیہ کرکے جوں کو توں بیان کر دینا کہلاتا ہے |
علم الہدایت
علم الحقیقت
علم نباتات
علم پیش بینی
|
9 |
لوگوں کے ایک جیسے رویوں کو خاص ترتیب اور الفاظ میں لکھنے کا نام ہے |
علم الہدایت
علم الحقیقت
معاشی قانون
سائنسی قانون
|
10 |
مارشل کے نزدیک معاشیات ہے |
معاشرتی علم
اصلاحی علم
سائنسی علم
اخلاقی علم
|
11 |
نو کلاسیکی ماہرین معاشیات کے نزدیک معاشیات علم ہے |
ذرائع کی قلت کا
مادی فلاح کا
دولت کا
مقاصد کی کثرت کا
|
12 |
معاشیات میں انسانی زندگی کے کس پہلو کاجائزہ لیا جاتا ہے |
سیاسی
سماجی
معاشی
اخلاقی
|
13 |
معاشی قوانین اخذ کرنے کے لئے استخراجی طریقہ اختیار کیا |
کلاسیکل مکتب فکر
نیو کلاسیکل مکتب فکر
تاریخی مکتب فکر
جدید مکتب فکر
|
14 |
معاشی قوانین اخذ کرنے کے لئے استقرائی طریقہ اختیار کیا |
کلاسیکل مکتب فکر
بیو کلاسیکل مکتب فکر
تاریخی مکتب فکر
کینزین
|
15 |
مذہب و معاشرے کے آئینہ دار قوانین |
معاشی قوانین
سرکاری قوانین
طبعی قوانین
اخلاقی قوانین
|