1 |
کس ماہر معاشیات نے افادہ کو قابل پیمائش قرار دیا |
مارشل نے
آدم سمتھ نے
رابنز
کینز
|
2 |
افادہ کے لیے ریاضی میں علامت استعمال کی جاتی ہے |
U
M
X
Y
|
3 |
جب مختتم افادہ منفی ہو تو کل افادہ |
کم ہو جاتا ہے
بڑھ جاتا ہے
تبدیل نہیں ہوتا
منفی ہو جاتا ہے
|
4 |
جب تک مختتم افادہ مثبت ہوتا ہے کل افادہ |
کم ہوتا جاتا ہے
بڑھتا جاتا ہے
تبدیل نہیں ہوتا
صفر ہوتا ہے
|
5 |
جب مختتم افادہ صفر ہوتو کل افادہ کہلاتا ہے |
کم سے کم
مثبت
زیادہ سے زیادہ
صفر
|
6 |
کسی شے کی صرف کی جانے والی آخری اکائی کا افادہ کہلاتا ہے |
مثبت افادہ
منفی افادہ
کل افادہ
مختتم افادہ
|
7 |
کسی شے کا افادہ صفر اس وقت ہوتا ہے جب |
خواہش کسی حد تک پوری ہوتی ہے
خواہش مکمل طور پر پوری ہوتی ہے
افادہ مثبت ہوتا ہے
خواہش پوری نہیں ہوتی
|
8 |
کسی شے میں انسانی خواہش کو پورا کرنے کی خوبی کو کہا جاتا ہے |
قدر
فائدہ مندی
افادہ
دولت
|
9 |
کس ماہر معاشیات کے مطابق معاشیات عقلی مذہب کا درجہ رکھتی ہے |
آدم سمتھ
مارشل
ڈربن
کینز
|
10 |
مارشل کا جس ملک سے تعلق تھا |
امریکہ
انگلینڈ
فرانس
جاپان
|
11 |
کینن، پریٹو اور پیگو کا جس مکتب فکر سے تعلق تھا |
کلاسیکل
نیو کلاسیکل
کیننرین
آسٹرین
|
12 |
واکر، سینئر اور مالتھس کا جس مکتب فکر سے تعلق |
کلاسیکل
نیو کلاسیکل
کیننرین
آسٹرین
|
13 |
ایسا علم جس میں حالات وواقعات کو خاص زاویہ نگار سے پرکھا جائے کہلاتا ہے |
علم الحقیقت
علم الہدایت
معاشرتی علم
سیاسی علم
|
14 |
پروفیسر رابنز کی تعریف پر کس نے تنقید کی |
مارشل
جے بی کلارک
بیورج
پیگو
|
15 |
معاشی مسئلہ پیدا ہوتا ہے کیونکہ انسانی خواہشات ہیں |
لامحدود
محدود
بالکل نہیں ہیں
ان میں سے کوئی نہیں
|