Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کل افادہ کم ہو جاتا ہے جب مختتم افادہ ہو جائے مثبت منفی صفر زیادہ سے زیادہ
2 کل افادہ بڑھتا جاتا ہے جب تک مختتم افادہ ہوتا ہے مثبت منفی صفر تینوں میں سے کوئی بھی نہیں
3 کل افادہ زیادہ سے زیادہ ہوتا ہے جب مختتم افادہ ہوتا ہے مثبت منفی صفر کم سے کم
4 درج ذیل میں سے کس نے نشان دہی کی کہ افادہ قابل پیمائش ہے مارشل آدم سمتھ رابنز کینز
5 کسی شے کی جتنی کل اکائیاں صرف کی جائیں ان سے حاصل ہونے والا افادہ کہلاتا ہے مثبت افادہ منفی افادہ کل افادہ مختتم افادہ
6 کسی شے کی ایک زائد اکائی یا آخری اکائی صرف کرنے سے حاصل ہونے افادہ کہلاتا ہے مثبت افادہ منفی افادہ صفر افادہ مختتم افادہ
7 افادہ کا تعلق ہے فائدہ مندی بے فائدہ ضروریات خواہش
8 اگر خرید کردہ تمام اشیاء کے مختتم افادے آپس میں برابر ہوجائیں تو کون سا قانون لاگو ہوتا ہے قانون تقلیل افادہ مختتم قانون مساوی افادہ مختتم قانون طلب قانون تکثیر حاصل
9 قانون تقلیل افادہ مختتم کی رو سے شے کی ہر نئی اکائی کا افادہ بڑھتا ہے گھٹتا ہے بڑھتا ہے یا یکساں رہتا ہے یکساں رہتا ہے
10 ابتدائی افادہ مختتم تمام اکائیوں کے انفرادی افادوں سے زیادہ ہوتا ہے کم ہوتا ہے کے برابر ہوتا ہے برابر یا کم ہوتا ہے
11 قانون تقلیل افادہ مختتم کا اطلاق درج ذیل میں‌سے کس پر ہوتا ہے مال و دولت ہیرے جواہرات فیشن کی اشیاء ضرورت کی اشیاء
12 قانون تقلیل افادہ مختتم کا اطلاق درج ذیل میں کس پر ہوتا ہے مال و دولت ہیرے جواہرات فیشن کی اشیاء ضرورت کی اشیاء
13 ایک عقلمند صارف کا مقصد ہوتا ہے اپنی محدود آمدنی سے زیادہ سے زیادہ رقم بچانا کم سے کم قیمت پر اشیاء خریدنا موجودہ معاشی اشیاء سے بہترین انتخاب خرچ کردہ رقم سے زیادہ سے زیادہ افادہ حاصل کرنا
14 صارف کے توازن کا تعین کرنے کے لیے پروفیسر مارشل نے جس قانون کا سہارا لیا قانون تقلیل افادہ مختتم قانون مساوی افادہ مختتم قانون طلب قانون یکسانی حاصل
15 قانون مساوی افادہ مختتم کا دوسرا نام ہے قانون تقلیل افادہ مختتم قانون طلب قانون مساوی حاصل قانون غیر جانبداری
Download This Set