More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ذخیرہ سے مراد شے کی وہ مقدار ہے
Choose an answer
جو منڈی میں فروخت کے لئے پیش کی جائے
جو مقدار منڈی میں فروخت کی جائے
کل پیداوار کو ذخیرہ کہتے ہیں
جو مقدار بغیر فروخت کئے فروخت کار اپنے پاس رکھے
Previous
Skip
Next
Question # 2
اگر قیمت اور رسد میں یکساں فیصد سے تبدیلی ہو تو رسد کی لچک کہلاتی ہے
Choose an answer
اکائی کے برابر
اکائی سے کم
اکائی سے زیادہ
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 3
پس روی میں عاملین پیدائش کی طلب
Choose an answer
زیادہ ہوتی ہے
محدود ہوتی ہے
بہت کم ہوتی ہے
بہت زیادہ ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
قانون تکثیر مصارف میں مختتم مصارف
Choose an answer
بڑھتے ہیں
گرتے ہیں
یکساں رہتے ہیں
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
شخصی آمدنی سے براہ راست ٹیکس نکالنے سے حاصل ہوتی ہے
Choose an answer
قومی آمدنی
ذاتی آمدنی
قابل تصرف شخصی آمدنی
فی کس آمدنی
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایسی اشیاء جن پر قانون طلب کا اطلاق نہیں ہوتا کہلاتی ہیں
Choose an answer
خدمات
اشیاء و خدمات
گفن اشیاء
اشیائے سرمایہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
پروفیسر جگلر کے مطابق تجارتی چکر مکمل ہوتا ہے
Choose an answer
پانچ سے چھ سال
نو سے دس سال
دس سے گیارہ سال
گیارہ سے بارہ سال
Previous
Skip
Next
Question # 8
کل وصولی کو فروخت کی جانے والی اکائیوں سے تقسیم کر کے حاصل ہوتی ہے
Choose an answer
اوسط وصولی
مختتم وصولی
کل وصولی
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
انتقالی ادائیگی سے مراد وہ آمدنی ہے
Choose an answer
جو آسانی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ جاسکے جیسے زر وغیرہ
جو بغیر کسی محنت کے حاصل ہو جیسے زکٰوۃ، تحفہ، پنشن وغیرہ
جو سخت محنت کے بعد حاصل ہو
برآمدات + درآمدات
Previous
Skip
Next
Question # 10
درج ذیل میں سے کونسا طریقہ قومی آمدنی کی پیمائش کے طریقوں میں شامل نہیں
Choose an answer
بازاری قیمتوں کے لحاظ سے مجموعہ کا طریقہ
آمدنیوں کے مجموعہ کا طریقہ
ملکی ضروریات و خواہشات کے مجموعہ کا طریقہ
کل اخراجات کے مجموعہ کا طریقہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
جب مختتم افادہ صفر ہوتو کل افادہ کہلاتا ہے
Choose an answer
کم سے کم
مثبت
زیادہ سے زیادہ
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 12
عاملین پیدائش کےمعیاری اشتراک پر فرم کی لاگت ہوتی ہے
Choose an answer
کم سے کم
زیادہ سے زیادہ
مناسب
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
اگر قیمت میں فیصد تبدیلی کی نسبت رسد میں زیادہ فیصد تبدیلی ہوتو رسد کی لچک کہلاتی ہے
Choose an answer
اکائی کے برابر
اکائی سے زیادہ
اکائی سے کم
لامحدود
Previous
Skip
Next
Question # 14
نجی مالیات میں پسند کیا جاتا ہے
Choose an answer
آمدنی و خرچ کا برابر ہونا
خرچ کا آمدنی سے زیادہ ہونا
آمدنی کا خرچ سے زیادہ ہونا
پہلا اور دوسرا
Previous
Skip
Next
Question # 15
اگر قیمت کے بڑھنے پر رسد بڑھ جائے تو اسے کہا جاتا ہے
Choose an answer
رسد کا پھیلنا
رسد کا سکڑنا
رسد کا بڑھنا
رسد کا گرنا
Previous
Skip
Next
Question # 16
عشر کس پر لوگو ہوتا ہے
Choose an answer
نقد رقم پر
بھیڑ بکریوں پر
سامان تجارت پر
زرعی پیداوار پر
Previous
Skip
Next
Back