Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جب قیمت کے علاوہ دوسرے عوامل کی وجہ سے طلب بڑھ جائے تو اسے کہا جاتا ہے طلب کا پھیلنا طلب کا سکڑنا طلب کا بڑھنا طلب کا گرنا
2 کسی شے کی قیمت کے گرنے سے اس کی طلب میں اضافہ کو کہا جاتا ہے طلب کا پھیلنا طلب کا سکڑنا طلب کا بڑھنا طلب کا گرنا
3 کسی شے کی قیمت کے بڑھنے سے اس کی طلب میں کمی کو کہا جاتا ہے طلب کا پھیلنا طلب کا سکڑنا طلب کا بڑھنا طلب کا گرنا
4 گفن اشیاء کی طلب کے گرنے کی وجہ سے کم ہو جاتی ہے بڑھ جاتی ہے کم یا زیادہ ہو جاتی ہے تبدیل نہیں ہوتی
5 گفن اشیاء کے خط طلب کا جھکاؤ ہوتا ہے منفی مثبت صفر افقی
6 ایسی اشیاء جن پر قانون طلب کا اطلاق نہیں ہوتا کہلاتی ہیں خدمات اشیاء و خدمات گفن اشیاء اشیائے سرمایہ
7 قانون طلب کے مطابق خط طلب بائیں بائیں سے دائیں نیچے گرتا ہے اس قسم کے رجحان کو کہا جاتا ہے مثبت رجحان منفی رجحان طلب کا پھیلنا اور سکڑنا طلب کا بڑھنا اور گھٹنا
8 قانون طلب کے تحت جب قیمت کم ہوتی ہے تو خط طلب بائیں سے دائیں اوپر کی طرف حرکت کرتا ہے بائیں سے دائیں نیچے کی طرف حرکت کرتا ہے عمودی حرکت کرتا ہے افقی حرکت کرتا ہے
9 قیمت اور مقدار طلب کے درمیان پائے جانے والے رشتہ کو کہا جاتا ہے طلب کا گوشوارہ خط طلب قانون طلب قانون طلب کے مفروضات
10 معاشیات میں کسی شے کی طلب سے مراد ہے کسی شے کی خواہش کرنا کسی شے کو خریدنے کی طاقت رکھنا شے کی خواہش کے ساتھ ساتھ خریدنے کی طاقت بھی ہو شے کی مقدار
11 افادہ کی پیمائش ممکن نہیں یہ بات کس نے کہی مارشل ہکس پیگو ایڈم سمتھ
12 صرف دولت کا پہلا اور بنیادی قانون ہے قانون طلب قانون تقلیل حاصل قانون رسد قانون تقلیل افادہ مختتم
13 لوگوں کی آمدنی پر ٹیکس عائد کرنے کے لیے وزیر خزانہ کی رہنمائی کرتا ہے قانون طلب قانون رسد قانون مساوی افادہ مختتم قانون تقلیل افادہ مختتم
14 قانون تقلیل افادہ مختتم کا تصور جس پروفیسر نے پیش کیا مارشل رابنز کینز پیگو
15 کسی شے کی پہلی اکائی کے استعمال سے حاصل ہونے والا افادہ کہلاتا ہے مثبت افادہ منفی افادہ ابتدائی افادہ صفر افادہ
Download This Set