Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اگر قیمت میں انتہائی معمولی اضافہ (لا محسوس) کے باعث رسد بڑھتی ہی جائے تو رسد کی لچک کہلاتی ہے صفر لامحدود اکائی کے برابر اکائی سے زیادہ
2 اگر قیمت میں تبدیلی ہونے کے باوجود رسد تبدیل ہی نہ ہوتو رسد کی لچک کہلاتی ہے اکائی کے برابر اکائی سے زیادہ اکائی سے کم صفر
3 اگر قیمت میں فیصد تبدیلی کی نسبت رسد میں زیادہ فیصد تبدیلی ہوتو رسد کی لچک کہلاتی ہے اکائی کے برابر اکائی سے زیادہ اکائی سے کم لامحدود
4 اگر قیمت میں فیصد تبدیلی کی نسبت رسد میں کم فیصد تبدیلی ہوتو رسد کی لچک کہلاتی ہے اکائی کے برابر اکائی سے زیادہ اکائی سے کم صفر
5 اگر قیمت اور رسد میں یکساں فیصد سے تبدیلی ہو تو رسد کی لچک کہلاتی ہے اکائی کے برابر اکائی سے کم اکائی سے زیادہ صفر
6 رسد کی لچک کی پیمائش کے لئے اکائی کا طریقہ پیش کیا آدم سمتھ نے رابنز نے مارشل نے فرگوسن نے
7 رسد کی لچک نام ہے قیمت میں تبدیلی کا آمدنی میں تبدیلی کا رسد میں تبدیلی کی صفت کا قیمت اور آمدنی میں تبدیلی کا
8 جب رسد میں تبدیلی قیمت کی تبدیلی کی وجہ سے نہ ہو بلکہ دوسرے عوامل کی وجہ سے ہوتو اسے کہا جاتا ہے رسد کا بڑھنا رسد کا گھٹنا رسد کا بڑھنا اور گھٹنا رسد کا پھیلنا اور سکڑنا
9 اگر کسی شے کی قیمت جوں کی توں رہے لیکن رسد بڑھ جائے یا قیمت گرنے پر رسد پہلے جتنی رہے تو اسے کہا جاتا ہے رسد کا بڑھنا رسد کا گرنا رسد کا پھیلنا رسد کا سکڑنا
10 اگر کسی شے کی قیمت جوں کا توں رہے لیکن رسد کم ہو جائے یا قیمت بڑھنے پر رسد پہلے جتنی رہے تو اسے کہا جاتا ہے رسد کا بڑھنا رسد کا پھیلنا رسد کا گرنا رسد کا سکڑنا
11 جب قیمت کے علاوہ دیگر عوامل کی وجہ سے رسد میں کمی ہو جائے تو اسے کہا جاتا ہے رسد کا پھیلنا رسد کا بڑھنا رسد کا سکڑنا رسد کا گرنا
12 جب قیمت کے علاوہ دیگر عوامل کی وجہ سے رسد میں اضافہ ہو جائے تو اسے کہا جاتا ہے رسد کا پھیلنا رسد کا بڑھنا رسد کا سکڑنا رسد کا گرنا
13 جب قیمت کے علاوہ دیگر عوامل کی وجہ سے اضافہ ہو جائے تو اسے کہا جاتا ہے رسد کا پھیلنا رسد کا بڑھنا رسد کا سکڑنا رسد کا گرنا
14 اگر قیمت کے گرنے پر رسد کم ہوجائے تو اسے کہا جاتا ہے رسد کا پھیلنا رسد کا سکڑنا رسد کا بڑھنا رسد کا گرنا
15 اگر قیمت کے بڑھنے پر رسد بڑھ جائے تو اسے کہا جاتا ہے رسد کا پھیلنا رسد کا سکڑنا رسد کا بڑھنا رسد کا گرنا
Download This Set