1 |
دوسرا عامل پیدائش ہے |
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
|
2 |
سب سے اہم اور بنیادی عامل پیدائش ہے |
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
|
3 |
عاملین پیدائش کو جدید اصطلاح میں کہا جاتا ہے |
مداخل
پیداواری خدمات
مداخل و پیداواری خدمات
اشیاء و خدمات کی پیدائش
|
4 |
ایسا عامل پیدائش جسے مزید آمدنی پیدا کرنے کے لئے استعمال میں لایا جاتا ہے کہلاتا ہے |
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
|
5 |
عاملین پیدائش کی تعداد ہے |
ایک
دو
تین
چار
|
6 |
اگر طلب تبدیل نہ ہو تو رسد کے بڑھنے سے |
متوازن قیمت بڑھ جاتی ہے
متوازن قیمت کم ہوجاتی ہے
متوازن قیمت تبدیل نہیں ہوتی
متوازن مقدار کم ہو جاتی ہے
|
7 |
اگر رسد تبدیل نہ ہوتو طلب کے گھٹنے سے |
متوازن قیمت بڑھ جاتی ہے
متوازن قیمت تبدیل نہیں ہوتی
متوازن مقدار بڑھ جاتی ہے
متوازن قیمت کم ہو جاتی ہے
|
8 |
اگر رسد معین ہوتو طلب کے گھٹنے سے |
متوازن قیمت کم ہو جاتی ہے
متوازن مقدار بڑھ جاتی ہے
متوازن قیمت برھ جاتی ہے
متوازن قیمت تبدیل نہیں ہوتی
|
9 |
اگر رسد معین ہو تو طلب کم ہو جاتی ہے |
متوازن قیمت کم ہوجاتی ہے
متوازن مقدار کم ہو جاتی ہے
متوازن قیمت برھ جاتی ہے
متوازن قیمت تبدیل نہیں ہوتی
|
10 |
ضیاع پذیر اشیاء کی قیمت کا تعین |
بازاری عرصہ میں ہوتا ہے
عرصہ قلیل میں ہوتا ہے
درمیانے عرصہ میں ہوتا ہے
عرصہ طویل میں ہوتا ہے
|
11 |
منڈی کی قیمت کا تعین وہاں ہوگا جہاں |
رسد طلب سے زیادہ ہو
طلب رسد سے زیادہ ہو
طلب و رسد باہم برابر ہوں
طلب کم لچکدار ہو رسد زیادہ لچکدار ہو
|
12 |
کسی شے کی قیمت محفوظ وہ قیمت ہے |
جو فروخت کار کی لاگت پیدائش سے زیادہ ہو
جس پر فروخت کار اپنی شے بازار میں فروخت کرتا ہے
جو فروخت کار کی لاگت پیدائش کے برابر ہو
جس سے کم قیمت پر فروخت کار اپنی شے فروخت کرنے پر راضی نہیں ہوتا
|
13 |
مکمل مقابلہ کے تحت قیمت کا تعین ہوتا ہے |
فروخت کاروں کی طرف سے
خریداروں کی طرف سے
حکومت کی طرف سے
طلب و رسد کی قوتوں سے
|
14 |
منڈی کا توازن اس وقت حاصل ہوتا ہے جب |
منڈی میں مکمل مقابلہ پایا جائے
منڈی میں نامکمل مقابلہ پایا جائے
منڈی میں اجارہ داری ہو
منڈی میں شے کی مقدار زیادہ آ جائے
|
15 |
جلد خراب یا ضائع ہونے والی اشیاء مثلاً سبزیاں، پھل، گوشت وغیرہ کی رسد ہوتی ہے |
کم لچکدار
زیادہ لچکدار
بہت زیادہ لچکدار
غیر لچکدار
|