Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 زمین، محنت اور سرمائے کو باہم ملا کر ان سے کام لینے کے لئے جس عامل پیدائش کی ضرورت ہوتی ہے اسے کہتے ہیں زمین محنت سرمایہ تنظیم
2 انسان کی وہ ذہنی یا جسمانی کاوش جس کے بدلے کوئی مادی معاوضہ ملے کہلاتی ہے زمین محنت سرمایہ تنظیم
3 قدرت کا مفت عطیہ ہے زمین محنت سرمایہ تنظیم
4 دریا، سمندر، جنگلات، پہاڑ، بارش کہلاتے ہیں زمین محنت سرمایہ تنظیم
5 اگر کوئی ناظم یا آجر خدمت سر انجام دے اسے معاشیات میں کہا جاتا ہے تنظیم نظم و ضبط محنت اجرت
6 سرمایہ کسی شخص کی دولت کا وہ حصہ ہے جس سے آمدنی حاصل کی جائے سرمایہ کی یہ تعریف پیش کی ہے آدم سمتھ نے مارشل نے پیگو نے رابنز نے
7 درج ذیل میں سے ایک محنت کی خصوصیات میں شامل نہیں محنت کو مزدور سے جدا نہیں کیا جاسکتا محنت کا ذخیرہ کیا جاسکتا ہے محنت بہت کم حرکت پذیر ہوتی ہے محنت کی رسد غیر لچکدار ہوتی ہے
8 درج ذیل میں سے ایک کو محنت میں شامل نہیں کیا جاتا استاد کا سکول میں پڑھانا کلرک کا دفتر میں کام کرنا وکیل کا مقدمہ لڑنا ماں کا اپنے بچے کی نگہداشت کرنا
9 درج ذیل میں سے ایک زمین کی خصوصیات میں شامل نہیں زمین ایک قدرتی عطیہ ہے زمین کے تمام ٹکڑے زرخیزی کے اعتبار سے ایک جیسے نہیں ہوتے زمین کی پیداواری صلاحیت محدود ہے زمین کی رسد لامحدود ہے
10 درج ذیل میں سے ایک کو زمین نہیں کہا جاتا بارش پہاڑ جنگلات منگلا ڈیم
11 تنظیم سے مراد وہ افراد یا ادارہ ہے جو عاملین پیدائش کے معیاری اشتراک سے ہمیشہ کے لئے منافع والے کاروبار کی بنیاد ڈالے منافع والے کاروبار کی بنیاد ڈالے اور نقصان کی ذمہ داری قبول نہ کرے کسی کاروبار کی بنیاد ڈالے اور نفع ونقصان کی ذمہ داری قبول کرے بطور مینجر کاروبار میں خدمات سر انجام دے اور معاوضہ لے
12 زمین کے اوپر پائی جانی والی نعمتیں مثلاً ہوا، دھوپ، بارش عاملین پیدائش میں سے محنت یا انسانی وسائل میں شامل ہوتی ہیں سرمایہ یا زری وسائل میں شامل ہوتی ہیں زمین یا قدرتی وسائل میں شامل ہوتی ہیں تنظیم میں شامل ہوتی ہیں
13 ٹریکٹر، ہارولیسٹر، تھریشر، ٹوکہ مشین عامل پیدائش کی مثالیں ہیں زمین محنت سرمایہ تنظیم
14 چوتھا عامل پیدائش کہلاتا ہے زمین محنت سرمایہ تنظیم
15 تیسرا عامل پیدائش کہلاتا ہے زمین محنت سرمایہ تنظیم
Download This Set