1 |
جب کل پیداوار زیادہ سے زیادہ ہوتو مختتم پیداوار |
مثبت ہوتی
منفی ہوتی ہے
صفر ہوتی ہے
گر رہی ہوتی ہے
|
2 |
جب کل پیداوار بڑھ رہی ہوتو مختتم پیداوار |
مثبت ہوتی ہے
منفی ہوتی ہے
مثبت یا منفی ہوسکتی ہے
صفر ہوتی ہے
|
3 |
جب اوسط پیداوار گرتی ہے تو مختتم پیداوار |
بڑھتی ہے
صفر ہوتی ہے
اوسط پیداوار کے برابر ہوتی ہے
اوسط پیداوار سے کم ہوتی ہے
|
4 |
جب اوسط پیداوار زیادہ سے زیادہ ہو تو مختتم پیداوار |
اوسط پیداوار کے برابر ہوتی ہے
اوسط پیداوار سے زیادہ ہوتی ہے
اوسط پیداوار سے کم ہوتی ہے
اوسط پیداوار کے برابر یا کم ہوسکتی ہے
|
5 |
جب اوسط پیداوار بڑھتی ہے تو مختتم پیداوار |
گر جاتی ہے
صفر ہوتی ہے
منفی ہوتی ہے
بھی بڑھتی ہے
|
6 |
ہوا اور بارشامل ہے عاملین پیدائش میں |
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
|
7 |
کون سا عامل پیدائش نہیں ہے |
زمین
محنت
پیداوار
سرمایہ
|
8 |
کونسی چیز سرمایہ ہے |
ذاتی کار
کارخانہ
ذاتی گھر
دودھ
|
9 |
وہ عامل جو انسانی کوششوں کو نتیجہ ہے |
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
|
10 |
وہ عامل جو مزید آمدنی یا دولت پیدا کرنے کے لئے استمعال میں لایا جاتا ہے |
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
|
11 |
معاشیات میں ہر ذہنی یا جسمانی کاوش جس کے بدلے معاوضہ ملے کہلاتی ہے |
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
|
12 |
بحیثیت عامل پیدائش دریا اور سمندر کہلاتے ہیں |
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
|
13 |
غیر فانی عامل پیدائش ہے |
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
|
14 |
مزدور کی ذات سے الگ نہیں کیا جاسکتا |
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
|
15 |
کس عامل کا ذخیرہ نہیں کیا جاسکتا |
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
|