Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 شخصی آمدنی سے براہ راست ٹیکس نکالنے سے حاصل ہوتی ہے قومی آمدنی ذاتی آمدنی قابل تصرف شخصی آمدنی فی کس آمدنی
2 قومی آمدنی کی پیمائش میں کیا شامل نہیں کیا جاتا مزدور کی تنخواہ خاتون خانہ کی خدمات زرعی پیداوار صنعتی پیداوار
3 کس معیشت دان کے نزدیک قومی آمدنی اشیاء و خدمات کی پیداوار کے مجموعے کا نام ہے آدم سمتھ مارشل فشر پیگو
4 مشینری کی ٹوٹ پھوٹ کے اخراجات کہلاتے ہیں پیداواری اخراجات غیر پیداواری اخراجات معاوضے فرسودگی اخراجات
5 خام ملکی پیداوار معلوم کرنے کے لئے خام قومی پیداوار میں سے کیا مہیا کیا جاتا ہے فرسودگی الاؤنس خالص بیرونی آمدنی بالواسطہ ٹیکس انتقالی ادائیگیاں
6 شخصی آمدنی میں سے براہ راست ٹیکس نکالنے کے بعد کیا بچتا ہے NNP NNi DPI GNP
7 خام ملکی پیداوار معلوم کرنے کے لئے خام قومی پیداوار میں سے کسے منہا کیا جاتا ہے شکست و ریخت کے اخراجات بیرونی ذرائع سے حاصل کردہ خالص آمدنی بالواسطہ ٹیکس انتقالی ادائیگیاں
8 قومی آمدنی بڑھنے سے معیار زندگی بڑھتا ہے معیار زندگی گرتا ہے کوئی تبدیلی نہیں آتی تینوں ہی نہیں
9 شخصی آمدنی سے مراد ہے ذاتی آمدنی حکومت کی آمدنی کنبے کی آمدنی پرانی آمدنی
10 قومی آمدنی میں عرصہ ہوتا ہے ایک سال دو سال تین سال چار سال
11 قومی آمدنی میں کسے شمار نہیں کیا جاتا سود انتقالی ادائیگیاں منافع لگان
12 خام ملکی پیداوار میں شامل نہیں ہوتی نجی سرمایہ کاری بیرون ملک سے حاصل کردہ آمدنی فرسودگی الاؤنس سرکاری سرمایہ کاری
13 قومی آمدنی میں جمع ہوتے ہیں فرسودگی الاؤنس اعانے بالواسطہ ٹیکس براہ راست ٹیکس
14 اشیاء وخدمات کی وہ مقدار جو ایک سال میں صرف کی جائے قومی آمدنی کہلاتی ہے قومی آمدنی کی یہ تعریف کس ماہر معاشیات نے بیان کی ہے مارشل پیگو آدم سمتھ فشر
15 قومی آمدنی قوم کی مادی دولت کے اس حصہ پر مشتمل ہوتی ہے جسے زر کی پیمانہ سے ماپا جاسکے قومی آمدنی کی یہ تعریف کس ماہر معاشیات نے بیان کی ہے مارشل پیگو آدم سمتھ کلارک
Download This Set