Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جب کسی عمل پیدائش میں‌ معینہ عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم مصارف بڑھتے جائیں تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں قانون تقلیل مصارف قانون یکسانی مصارف قانون تکثیر مصارف قانون تکثیر حاصل
2 جب کسی عمل پیدائش میں معینہ عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم مصارف یکساں رہیں تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں قانون تتقلیل مصارف قانون یکسانی مصارف قانون تکثیر مصارف قانون تقلیل حاصل
3 جب کسی عمل پیدائش میں معینہ عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم مصارف گرتے جائیں تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں قانونی تقلیل مصارف قانون یکسانی مصارف قانونی تکثیر مصارف قانون تقلیل حاصل
4 جس شعبہ پیدائش میں قدرت کا عمل دخل زیادہ ہو اس پر کس قانون کا اطلاق ہوتا ہے قانون تکثیر حاصل قانون یکسانی حاصل قانون تقلیل حاصل قانون تقلیل مصارف
5 جس شعبہ پیدائش میں قدرت اور انسان کا عمل دخل یکساں ہو وہاں کس قانون کا اطلاق ہوتا ہے قانون تقلیل حاصل قانون تقلیل مصارف قانون تکثیر حاصل قانون یکسانی حاصل
6 کوئی ایک عامل پیدائش کسی دوسرے عامل پیدائش کی جگہ نہیں لے سکتا اس کی وضاحت کریں قانون تقلیل حاصل سے قانون یکسانی حاصل سے قانون تکثیر حاصل سے قوانین حاصل سے
7 جن پیداواری شعبوں میں انسانی دماغ اور ذہانت کا عمل دخل زیادہ ہو وہاں اطلاق ہوتا ہے قانون تکثیر حاصل کا قانون یکسانی حاصل کا قانون تقلیل حاصل کا قانون تکثیر مصارف کا
8 قانون تقلیل حاصل کا دوسرا نام ہے قانون تکثیر مصارف قانون یکسانی مصارف قانون تقلیل مصارف قانون مصارف
9 قانون یکسانی حاصل کا دوسرا نام ہے قانون تقلیل مصارف قانون تکثیر مصارف قانون مصارف قانون یکسانی مصارف
10 قانون تکثیر حاصل کا دوسرا نام ہے قانون مصارف قانون تکثیر مصارف قانون تقلیل مصارف قانون یکسانی مصارف
11 جب کسی عمل پیدائش میں معینہ عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم پیداوار گرتی جائے تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں قانون تقلیل حاصل قانوں تکثیر حاصل قانون پیداوار قانون یکسانی حاصل
12 جب کسی عمل پیدائش میں معینہ عامل پیدائش کے سات متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم پیداوار یکساں حاصل ہوتو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں قانون تکثیر حاصل قانون یکسانی حاصل قانون تقلیل حاصل قانون پیداوار
13 جب کسی عمل پیدائش میں معین عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم پیداوار بڑھتی جائے تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں قانون پیداوار قانون تکثیر حاصل قانون تقلیل حاصل قانون یکسانی حاصل
14 اوسط پیداوار زیادہ سے زیادہ اس وقت ہوتی ہے جب مختتم پیداوار کا خط اوسط پیداوار ک خط کو گرتے ہوئے قطع کرے چڑھتے ہوئے قطع کرے اوسط پیداوار کے خط سے اوپر ہو اوسط پیداوار کے خط سے نیچے ہو
15 جب کل پیداوار میں کمی ہو جائے تو مختتم پیداوار مثبت ہوتی ہے منفی ہوتی ہے صفر ہوتی ہے بڑھ رہی ہوتی ہے
Download This Set