Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قوانین حاصل کی تعداد ہے ایک دو تین چار
2 قوانین لاگت کی تعداد ہے ایک دو تین چار
3 قانون تکثیر حاصل کا نفاذ کس شعبہ پر زیادہ ہوتا ہے زراعت صنعت تجارت معدنیات
4 زراعت پر جلدی اطلاق ہوتا ہے قانون تکثیر حاصل قانون استبدال قانون تقلیل حاصل قانون تقلیل مصارف
5 کلاسیکل ماہرین کے مطابق پیداواری عمل کتنے قوانین کے تابع ہے 1 2 3 4
6 قانون تکثیر مصارف میں‌ مختتم مصارف بڑھتے ہیں گرتے ہیں یکسا‌ں رہتے ہیں تینوں ہی نہیں
7 قانون یکسانی مصارف میں مختتم مصارف برھتے ہیں گرتے ہیں یکساں رہتے ہیں تینوں ہی نہیں
8 قانون تقلیل مصارف میں مختتم مصارف بڑھتے ہیں گرتے ہیں یکساں رہتے ہیں تینوں ہی نہیں
9 مکمل مقابلہ میں فرموں کی تعداد ہوتی ہے ایک دو چند کثیر
10 قانون تقلیل حاصل میں‌ مختتم پیداوار بڑھ جاتی ہے گر جاتی ہے ساکن رہتی ہے تبدیل ہوتی رہتی ہے
11 بڑھتی ہوئی مختتم پیداوار کس قانون کو ظاہر کرتی ہے قانون تکثیر حاصٌ قانون یکسانی حاصل قانون تقلیل حاصل قانون تقلیل افادہ مختتم
12 قوانین حاصل کی اقسام ہوتی ہیں دو تین چار پانچ
13 کل پیداوار کم ہو جاتی ہے جب مختتم پیداوار ہو مثبت منفی صفر تینوں ہی نہیں
14 جب تک مختتم پیداوار مثبت رہے کل پیداوار کم ہوتی جاتی ہے بڑھتی جاتی ہے منفی ہوجاتی ہے تینوں ہی نہیں
15 جو پیداوار عاملین پیدائش کے ایک خاص اشتراک سے پیدا کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں کل پیداوار اوسط پیداوار مختتم پیداوار مثبت پیداوار
Download This Set