1 |
وہ رقم جو ایک فرم پیداوار کی ایک خاص مقدار فروخت کرکے وصول کرتی ہے کہلاتی ہے |
اوسط وصولی
مختتم وصولی
کل وصولی
تینوں ہی نہیں
|
2 |
عمارت کا کرایہ، سرمائے کا سود، اور مستقل عملے کی تنخواہیں وغیرہ کس قسم کے مصارف کہلاتے ہیں |
معین مصارف
متغیر مصارف
مختتم مصارف
اوسط مصارف
|
3 |
خام مال کی قیمت، عارضی مزدوروں کی اجرتیں، ٹرانسپورٹ کے اخراجات وغیر کس قسم کے مصارف کہلاتے ہیں |
معین مصارف
متغیر مصارف
مختتم مصارف
کل مصارف
|
4 |
اجارہ داری کے تحت اوسط وصولی کا خط مختتم وصولی کے خط سے |
نیچے رہتا ہے
اوپر رہتا ہے
متوازی رہتا ہے
تینوں ہی نہیں
|
5 |
مکمل مقابلہ کے تحت اوسط وصولی اور مکتتم وصولی کے باہمی رشتہ کی نوعیت ہوتی ہے |
اوسط وصولی مختتم وصولی سے زیادہ رہتی ہے
اوسط وصولی مختتم وصولی سے کم رہتی ہے
مختتم وصولی اوسط وصولی سے زیادہ رہتی ہے
اوسط وصولی مختتم وصولی کے برابر رہتی ہے
|
6 |
جب اوسط مصارف کا خط بلند ہو رہا ہوتا ہے تو مختتم مسارف کا خط اس سے |
نیچے رہتا ہے
اوپر رہتا ہے
متوازی رہتا ہے
عمودی ہوتا ہے
|
7 |
جب اوسط مصارف کا خط گررہا ہوتا ہے تو مختتم مصارف کا خط اس سے |
نیچے رہتا ہے
اوپر رہتا ہے
اس کے متوازی رہتا ہے
عمودی ہوتا ہے
|
8 |
ایسے مصارف جو عرصہ قلیل میں پیداوار کے بڑھنے کے ساتھ بڑھ جاتے ہیں اور پیداوار کے گھٹنے کے ساتھ گھٹ جاتے ہیں کہلاتے ہیں |
متغیرہ مصارف
معینہ مصارف
اوسط مصارف
مختتم مصارف
|
9 |
ایسے مصارف جو فرم کو عرصہ قلیل میں ہر حال میں برداشت کرنا پڑتے ہیں کہلاتے ہیں |
کل مصارف
معینہ مصارف
متغیرہ مصارف
مختتم مصارف
|
10 |
مضمر مصارف میں درج ذیل میں سے ایک شامل نہیں ہے |
آجر کے اپنے سرمائے کا سود
عمارت کا کرایہ
آجر کی اپنی محنت کا معاوضہ
آجر کی اپنی زمین کا لگان
|
11 |
صریح یا واضح مصارف میں درج ذیل میں سے ایک شامل نہیں ہوتا |
مزدوروں کی اجرتیں
آجر کی ذاتی محنت کا معاوضہ
خام مال کی قیمت
سرمائے کا سود
|
12 |
قوانین لاگت کی تعداد ہے |
ایک
دو
تین
چار
|
13 |
کل پیداوار میں تبدیلی کہلاتی ہے |
مختتم پیداوار
صفر پیداوار
کل پیداوار
اوسط پیداوار
|
14 |
قانون تقلیل حاصل کا جلد اطلاق ہوتا ہے |
زراعت
تجارت
صنعت
تعمیر
|
15 |
قانون تقلیل حاصل کا جلد اطلاق ہوتا ہے |
صنعت پر
زراعت پر
تجارت پر
تعمیرات پر
|