Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 برآمدی مال کے لئے تصدیق نامہ اصلیت جاری کرتا ہے چیمبر اراکین ٹاؤن ایسوسی ایشن ایوان صنعت و تجارت ایسوسی ایٹ اراکین
2 چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتی اور تجارتی اداروں کو نام دیا گیا ہے گروپ اراکین کا چیمبر اراکین کا ایسوسی ایٹ اراکین کا ان میں سے کوئی بھی نہیں
3 قیام پاکستان کے بعد پاکستان میں علاقائی ایوان صنعت و تجارت تھے 2 3 5 4
4 آزادی سے پہلے برصغیر پاک و ہند میں ایوان صنعت و تجارت کام کر رہے تھے 55 60 65 56
5 ایوان صنعت و تجارت تشکیل دی جاتی ہے کامرس کے لئے تجارت کے لئے صنعتی سرگرمیوں کے لئے مندرجہ بالا تمام کے شامل ہیں
6 ایوان صنعت و تجارت کی کمیٹی میں اراکین نامزد کرنے کا اختیار حاصل ہے حکومت کو عوام کو کاروباری لوگوں کو مزدوروں کو
7 ایوان صنعت و تجارت کے اراکین کی اقسام ہیں چار پانچ چھ سات
8 امریکہ میں پہلا ایوان صنعت و تجارت قائم ہوا 1768 1773 1930 1980
9 ایوان صنعت و تجارت کی تشکیل کے لیے ضروری ہے ایوان صنعت و تجارت کا آئین ایوان صنعت و تجارت کے قوائد و ضوبط دونوں دوںوں میں سے کرئی نہیں
10 برطانیہ میں پہلا ایوان تجارت قائم ہوا 1773 1768 1789 1772
11 ایوان صنعت و تجارت کے اراکین ہو سکتے ہیں مقامی افراد غیر مقامی افراد دونوں دونوں ہی نہیں ہو سکتے
12 چیمبر اراکین میں کن اداروں کو رکنیت دی جاتی ہیں بڑے صنعتی و تجارتی درمیانے صنعتی اور تجارتی چھوٹے صنعتی اور تجارتی مندرجہ بالا تمام
13 پاکستان میں دوسرا ایوان تجارت کب قائم ہوا؟ 1923 1924 1925 1926
14 پاکستان میں پہلا ایوان تجارت کب بناِ 1860 1861 1862 1863
15 دنیا کا پہلا ایوان تجارت کس سن میں فرانس میں تشکیل دیا گیا 1599 1598 1597 1596
Download This Set