More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کاروبار کے دو اہم اجزا
Choose an answer
تجارت اور کامرس
صنعت اور کامرس
صنعت اور تجارت
نفع اور نقصان
Previous
Skip
Next
Question # 2
معاشی سرگرمیوں میں شامل ہے
Choose an answer
کاروبار
کاروبار اور پیشہ
کاروبار، پیشہ اور ملازمت
ان میں کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
شراکتی کاروبار میں کم از کم شرکاء کی تعداد
Choose an answer
دو ہوتی ہے
چار ہوتی ہے
چھ ہوتی ہے
دس ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
حسابی مشینیں کتنی ہیں
Choose an answer
6
5
4
3
Previous
Skip
Next
Question # 5
کامرس سے مراد ایسے مشاغل ہیں جو مدد دیتے ہیں
Choose an answer
اشیاء کی خرید وفروخت میں
اشیاء کی نقل وحمل میں
اشیاء کو کارخانہ سے صارفیں تک پہیچانے میں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایسے گودام جو گودیوں پر درآمدی تاجروں کی سہولت کے لئے تعمیر کئے جاتے ہیں
Choose an answer
بانڈڈ گودام
نجی گودام
عوامی گودام
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
حادثاتی بیمہ کی اہم اقسام
Choose an answer
چار ہوتی ہیں
دو ہوتی ہیں
تین ہوتی ہیں
ایک ہوتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس کمپنی کے لئے آغاز کار کا سرٹیفیکیٹ لینا ضروری ہوتا ہے
Choose an answer
پبلک کمپنی
پرائیوٹ کمپنی
منشوری کمپنی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 9
برطانیہ میں پہلا ایوان تجارت قائم ہوا
Choose an answer
1773
1768
1789
1772
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر کوئی شخص اپنی جائیداد کا دو مختلف کمپنیوں سے بیمہ کروالے تو اس بیمہ کو کہتے ہیں
Choose an answer
تاحیات بیمہ
دوہرا بیمہ
تلافی بیمہ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
واحد ملکیتی کاروبار کاروباری تنظیم کی
Choose an answer
جدید شکل ہے
قدیم شکل ہے
جدید اور قدیم شکل کا سنگم ہے
تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
پبلک کمپنی کا حصہ بننے کیلئے کیا خریدنا پڑتا ہے
Choose an answer
حصص
تمسکات
مقسوم
ان میں سے کچھ بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
شعبہ داری سٹور میں صارفین کو اشیاء کی فروخت ہوتی ہے
Choose an answer
مناسب مقدار میں
زیادہ مقدار میں
تھوڑی تھوڑی مقدار میں
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 14
ملکی تجارت کی اقسام
Choose an answer
دو ہوتی ہے
چار ہوتی ہے
تین ہوتی ہے
پانچ ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
اگر مال برآمد کرنے کی غرض سے دوسرے ملک سے منگوایا جائے تو اسے
Choose an answer
برآمدی تجارت کہتے ہیں
درآمدی تجارت کہتے ہیں
انٹرپاٹ تجارت کہتے ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
خوانچہ فروشوں کے اخراجات
Choose an answer
کم ہوتے ہیں
درمیانے ہوتے ہیں
زیادہ ہوتے ہیں
ہوتے ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Back