More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
طویل مدت کی سرمایہ کاری کے ذرائع ہے
Choose an answer
8
7
6
5
Previous
Skip
Next
Question # 2
سفری بیمہ پالیسی حاصل کی جاتی ہے
Choose an answer
مخصوص سفر کے لیے
مخصوص ادارے کے لیے
مخصوص شخص کیلئے
مختلف ممالک کے سفر کیلئے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کاروباری دفتر کی کامیابی کا انحصار
Choose an answer
رشوت پر
مزدوروں پر
مشینوں پر
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
مال کی فروخت کے لیے مقرر کیا جانے والا ایجنٹ
Choose an answer
بروکر
نیلام کنندہ
عامل یا فیکٹر
انڈررائٹر
Previous
Skip
Next
Question # 5
انجمن امداد باہمی کے حصص منتقل ہو سکتے ہیں
Choose an answer
جب چاہیں
چھ ماہ بعد
ایک سال بعد
تینوں غلط ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
سرکاری خط کا انداز
Choose an answer
ذاتی ہوتا ہے
شخصی ہوتا ہے
غیر شخصی ہوتا ہے
تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
غیر معاشی سرگرمیوں کا مقصد ہوتا ہے
Choose an answer
معاشرے کی خدمت
نفع کمانا
معاشرے کی خدمت اور روحانی جذبات کی تسکین
اپنی شہرت بنانا
Previous
Skip
Next
Question # 8
عدم معاہدہ کی صورت میں حصہ دار کے زائد سرمایہ پر
Choose an answer
سودا ادا کیا جاتا ہے
سودا ادا نہیں کیا جاتا
منافع کا حصہ بڑھا دیا جاتا ہے
تنخواہ دی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
زیادہ مقدار میں مال فروخت کر کے منافع کی شرح کم ہونے کے باوجود
Choose an answer
زیادہ منافع کمایا جاتا ہے
کم منافع کمایا جاتا ہے
معقول منافع کمایا جاتا ہے
منافع نہیں کمایا جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
خوانچہ فروش کام کرتے ہیں
Choose an answer
ایک جگہ پر کام
گلی محلوں میں کام
درمیانے پیمانے پر
بڑے پیمانے پر
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایوان صنعت و تجارت تشکیل دی جاتی ہے
Choose an answer
کامرس کے لئے
تجارت کے لئے
صنعتی سرگرمیوں کے لئے
مندرجہ بالا تمام کے شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
ملکی تجارت کو بھی کہتے ہیں
Choose an answer
اندرونی تجارت
بیرونی تجارت
کوئی بھی نہیں
دونوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
اگر کسی کاروباری ادارے کو جسم قراردیا جائے تو دفتر اس ادارے کا
Choose an answer
سرمایہ ہو گا
دل ہوگا
دماغ ہوگا
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
اشتہار بازی غریبوں کے لئے
Choose an answer
بے اثر ہے
خوشی کا باعث ہے
مالی مشکلات اور مایوسی کا سبب ہے
وقت کا ضیاع ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
لفظ انڈکس کے معنی ہے
Choose an answer
کسی چیز کی نشاندہی
کوئی چیز
اشاریہ سازی
کسی چیز کا بڑھانا
Previous
Skip
Next
Question # 16
ملٹی ممبرز پرائیوٹ لمٹیڈ کمپنی مین کم از کم افراد
Choose an answer
سات
چار
دو
تین
Previous
Skip
Next
Back