Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 واول حروف کی مدد سے عام طور پر مسل بندی کی جاتی ہے افقی مسل بندی کی جاتی ہے اشاریہ سازی کی جاتی ہے تینوں غلط ہیں
2 افقی مسل بندی کی اقسام محرابی اور جغرافیائی تار اور جغرافیائی محرابی اور تار کی مسل بندی جغرافیائی اور عمودی مسل بندی
3 مسل بندی کے طریقے افقی اور عمودی محرابی اور افقی محرابی اور عمودی ان میں سے کوئی نہیں
4 مسل بندی کی اقسام کے نام مرکزی اور افقی مسل بندی مرکزی اور شعبہ داری افقی اور عمودی مرکزی اور عمودی
5 کاغذات کو محفوظ کرنے کا طریقہ اشاریہ سازی مسل بندی سٹوریج یہ تمام
6 لفظ انڈکس جس زبان سے ماخوذ ہے وہ زبان ہے یونانی لاطینی فرانسیسی جاپانی
7 عمودی مسل بندی میں خطوط کو حروف تہجی کے لحاظ سے رکھتے ہیں کھڑایا عمودی حالت میں رکھتے ہیں ہندسوں کے لحاظ سے رکھتے ہیں ان میں سے کوئی بھی نہیں
8 افقی مسل بندی میں خطوط کو چپٹی یا افقی حالت میں رکھتے ہیں عمودی حالت میں رکھتے ہیں گتہ پر فیتہ باندھ کر رکھتے ہیں ان میں سے کوئی نہیں
9 مسل بندی کی کتنی اقسام ہیں دو تین چار ایک
10 مسل بندی سے مراد ہے کہ کاروباری کاغذات کو ترتیب سے رکھنا کاروباری کاغذات کو ترتیب سے نہ رکھنا کاروباری کاغذات کا خاتمہ کاروبار کو نفع بخش طریقہ سے چلانا
11 انگریزی میں کتنے واول ہیں پانچ چھ سات آٹھ
12 اشاریہ سازی کے طریقے ہیں 6 5 4 3
13 اشاریہ شازی کی اقسام ہے 2 3 4 5
14 لفظ انڈکس کے معنی ہے کسی چیز کی نشاندہی کوئی چیز اشاریہ سازی کسی چیز کا بڑھانا
15 مسل بندی کے کتنے طریقے ہے 2 3 4 5
Download This Set