More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بیمہ ایک ایسا معاہدہ ہے جس میں بیمہ کار
Choose an answer
نفع دیتا ہے
سود دیتا ہے
نقصان کی تلافی کرتا ہے
تینوں صحیح ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
حسابی مشینیں کتنی ہیں
Choose an answer
6
5
4
3
Previous
Skip
Next
Question # 3
ذرائع نقل و حمل کی بدولت اشیاء کی پیدائش ممکن ہوتی ہے
Choose an answer
بڑے پیمانے پر
چھوٹے پیمانے پر
درمیانے پیمانے پر
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
سرکاری خطوط کی اقسام ہیں
Choose an answer
10
15
20
5
Previous
Skip
Next
Question # 5
طویل مدت کے لئے سرمایہ کی شرح سود
Choose an answer
کم ہوتی ہے
ہوتی ہی نہیں
زیادہ ہوتی ہے
مندرجہ بالا تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
تجارت کے لفظی معنی
Choose an answer
تبادلہ کے ہیں
خرید وفروخت کے ہیں
انسانی رکاوٹ کو دور کرنے کے ہیں
کاروبار کے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
کامرس ایک شعبہ ہے
Choose an answer
صنعت کا
تجارت کا
کاروبار کا
زراعت کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
تھوک فروشی کی خدمات کو تقسیم کیا گیا ہے
Choose an answer
دو حصوں میں
تین حصوں میں
چار حصوں میں
پانچ حصوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
برآمدی مال کے لئے تصدیق نامہ اصلیت جاری کرتا ہے
Choose an answer
چیمبر اراکین
ٹاؤن ایسوسی ایشن
ایوان صنعت و تجارت
ایسوسی ایٹ اراکین
Previous
Skip
Next
Question # 10
واحد ملکیتی کاروبار کی عمر
Choose an answer
طویل ہوتی ہے
مختصر ہوتی ہے
مقرر ہوتی ہے
مختصر اور طویل دونوں ہوتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاکستان میں کس ایکٹ کے تحت خود کو رجسٹرڈ کروایا جاتا ہے
Choose an answer
1952
1951
1950
1949
Previous
Skip
Next
Question # 12
گودام کی کتنی اقسام ہیں
Choose an answer
چھ
سات
تین
دو
Previous
Skip
Next
Question # 13
عدم معاہدہ کی صورت میں حصہ دار زائد سرمایہ پر کس شرح سے سودا ادا یا جاتاہے
Choose an answer
چار فیصد
چھ فیصد
دس فیصد
بارہ فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 14
کاروباری تنظیم مضاربہ میں
Choose an answer
دونوں فریق سرمایہ لگاتے ہیں
دونوں فریق محنت اور تجربہ لگاتے ہین
ایک فریق سرمایہ جبکہ دوسرا محنت کرتا ہے
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 15
حادثاتی بیمہ کی اہم اقسام
Choose an answer
چار ہوتی ہیں
دو ہوتی ہیں
تین ہوتی ہیں
ایک ہوتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
واحد ملکیتی کاروبار کی کامیابی کا انحصار
Choose an answer
انتظامیہ پر ہوتا ہے
مینجر کی قابلیت پر ہوتا ہے
واحد آجر کی اپنی قابلیت ہو ہوتا ہے
دوستوں کے تعاون ہر ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Back