Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 عدم معاہدہ کی صورت میں حصہ دار کے زائد سرمایہ پر سودا ادا کیا جاتا ہے سودا ادا نہیں کیا جاتا منافع کا حصہ بڑھا دیا جاتا ہے تنخواہ دی جاتی ہے
2 شراکتی کاروبار، واحد ملکتی کاروبار کی نسبت زیادہ لچکدار ہوتا ہے کم لچک دار ہوتا ہے لچک دار نہیں ہوتا تمام صورتوں میں ہو سکتا ہے
3 عدم معاہدہ کی صورت میں حصہ دار زائد سرمایہ پر کس شرح سے سودا ادا یا جاتاہے چار فیصد چھ فیصد دس فیصد بارہ فیصد
4 شراکتی کاروبار کس سال وجود میں آیا 1872 1880 1892 1902
5 محدود شراکت میں کتنے حصہ داروں کی ذمہ داری محدود ہونی چاہیے کم از کم ایک کی کم از کم دو کی کم از کم تین کی کم از کم چار کی
6 شراکتی معاہدہ کی بہترین صورت زبانی ہوتی ہے تحریری ہوتی ہے تحریری رجسٹرڈ شدہ ہوتی ہے ان میں سے کوئی بھی نہیں
7 شراکتی کاروبار میں اگر عدالت کسی حصہ دار کو دیوالیہ قرار دے دے تو شراکت جاری رہتی ہے شراکت کمزور ہو جاتی ہے شراکت منسوخ ہو جاتی ہے نیا حصہ دار شامل کر لیا جاتا ہے
8 شراکتی کروبار میں مستعد حصہ دار سرمایہ لگاتا ہے اور کاروبار میں کام نہیں کرتا سرمایہ نہیں لگاتا اور نہ ہی کاروبار میں کام کرتا ہے سرمایہ بھی لگاتا ہے اور کاروبار میں کام بھی کرتا ہے ان میں سے کوئی بھی نہیں
9 شراکتی کاروبار میں غیر مستعد حصہ دار کاروبار میں حصہ بھی نہیں لیتا اور سرمایہ نہیں لگاتا کاروبار میں حصہ تو لیتا ہے مگر سرمایہ نہیں لگاتا کاروبار میں حصہ نہیں لیتا مگر سرمایہ لگاتا ہے ان میں سے کوئی بھی نہیں
10 شراکتی کاروبار میں عام طور ہر حصہ دار کی ذمہ داری محدود ہوتی ہے غیر محدود ہوتی ہے ہوتی ہی نہیں تینوں ہو سکتی ہیں
11 شراکت کے عام کاروبار میں شرکاء کی زیادہ سے زیادہ تعداد دس ہوتی ہے بیس ہوتی ہے تیس ہوتی ہے پچاس ہوتی ہے
12 بینکنگ کے شراکتی کاروبار میں شرکاء کی زیادہ سے زیادہ تعداد دس ہوتی ہے بیس ہوتی ہے تیس ہوتی ہے چالیس ہوتی ہے
13 شراکتی کاروبار میں کم از کم شرکاء کی تعداد دو ہوتی ہے چار ہوتی ہے چھ ہوتی ہے دس ہوتی ہے
14 محدود شراکتی کاروبار کا قانون کب پاس ہوا 1897 1907 1917 1927
15 شراکتی کاربار کا قانون کب پاس ہوا 1910 1922 1932 1990
Download This Set