More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پبلک لمیٹڈ کمپنی میں نظمائ کتنی مدت کے لئے منتخب کیے جاتے ہیں
Choose an answer
دو سال
تین سال
سات سال
دس سال
Previous
Skip
Next
Question # 2
ملکی تجارت میں تاجروں کا تعلق
Choose an answer
ایک ہی شہر سے ہوتا ہے
ملک کے دو مختلف شہروں سے ہوتا ہے
ملک کے دو مختلف صوبوب سے ہوتا ہے
ان تمام سے ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
تھوک فروش کے اپنے گوداموں میں مال کی مقدار
Choose an answer
مناسب ہوتی ہے
زیادہ ہوتی ہے
کم ہوتی ہے
بالکل نہیں ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
جو شخص بیمہ کرواتا ہے اُسے کہتے ہیں
Choose an answer
بیمہ دار
تجویزدہندہ
بیمہ پالیسی
پہلے دونوں صحیح ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
شراکتی کاروبار میں کم از کم شرکاء کی تعداد
Choose an answer
دو ہوتی ہے
چار ہوتی ہے
چھ ہوتی ہے
دس ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
انجمن کی انتظامی کمیٹی کا انتخاب
Choose an answer
اراکین کے ذریعے ہوتا ہے
حکومت سے ذریعے ہوتا ہے
ایک شخص کی مرضی سے ہوتا ہے
تمام صحیح ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
مواصلاتی مشینوں میں شامل نہیں ہے
Choose an answer
ٹیلی فون
املا کرنے والی مشین
ٹیلی پرنٹر
فولڈنگ مشین
Previous
Skip
Next
Question # 8
بحری ٹرانسپورٹ کے فوائد ہے
Choose an answer
4
5
6
7
Previous
Skip
Next
Question # 9
بل آف لیڈنگ کی نقلیں تیار کی جاتی ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
معاشی سرگرمیوں میں شامل ہے
Choose an answer
کاروبار
کاروبار اور پیشہ
کاروبار، پیشہ اور ملازمت
ان میں کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ذخیرہ کای کی سہولت کی وجہ سے
Choose an answer
طلب بڑھ جاتی ہے
رسد کنٹرول آتا ہے
رسد میں اضافہ ہوتا ہے
طلب پر کنٹرول آتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
نجی گودام ملکیت ہوتے ہیں
Choose an answer
کاروباری اداروں کی
حکومت کی
کارپوریشن کی ملکیت
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
کاروباری آدمی کی اشیاء کی فروخت کا انحصار
Choose an answer
ملازمین پر
رشتہ داروں پر
گاہکوں کی طلب پر
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
معاشی ترقی اور عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ہے
Choose an answer
تجارت کا
صنعت کا
کامرس کا
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 15
ملکی تجارت کی اقسام
Choose an answer
دو ہوتی ہے
چار ہوتی ہے
تین ہوتی ہے
پانچ ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
القاب اور اختتمایہ کلمات استعمال نہیں ہوتے
Choose an answer
نجی خطوط میں
یاد دہانی کے خطوط میں
سرکاری یاداشت میں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back