More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
شراکتی معاہدہ کی بہترین صورت
Choose an answer
زبانی ہوتی ہے
تحریری ہوتی ہے
تحریری رجسٹرڈ شدہ ہوتی ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
شراکت کے عام کاروبار میں شرکاء کی زیادہ سے زیادہ تعداد
Choose an answer
دس ہوتی ہے
بیس ہوتی ہے
تیس ہوتی ہے
پچاس ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کاروبار مندرجہ ذیل سرگرمیوں کا احاطہ کرتاہے
Choose an answer
معاشی سرگرمیاں
غیر معاشی سرگرمیاں
سماجی سرگرمیاں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایسا گودام جن میں عام لوگ ضرورت کے مطابق اپنا مال ذخیرہ کر سکتے ہوں ان کو کہتے ہیں
Choose an answer
عوامی گودام
نجی گودام
پرائیوٹ گودام
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر انجمن امداد باہمی ایک سے زائد صوبوں میں کام کرے تو رجسٹریشن کس ایکٹ کے تحت ہوتی ہے
Choose an answer
1925
1932
1913
1942
Previous
Skip
Next
Question # 6
کاروبار سے حاصل ہونے والی آمدنی
Choose an answer
منافع
سود
تسکین
افادہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
قیام پاکستان کے بعد پاکستان میں علاقائی ایوان صنعت و تجارت تھے
Choose an answer
2
3
5
4
Previous
Skip
Next
Question # 8
سفری بیمہ پالیسی حاصل کی جاتی ہے
Choose an answer
مخصوص سفر کے لیے
مخصوص ادارے کے لیے
مخصوص شخص کیلئے
مختلف ممالک کے سفر کیلئے
Previous
Skip
Next
Question # 9
آزادی سے پہلے برصغیر پاک و ہند میں ایوان صنعت و تجارت کام کر رہے تھے
Choose an answer
55
60
65
56
Previous
Skip
Next
Question # 10
برطانیہ میں پہلا ایوان تجارت قائم ہوا
Choose an answer
1773
1768
1789
1772
Previous
Skip
Next
Question # 11
مسل بندی کے طریقے
Choose an answer
افقی اور عمودی
محرابی اور افقی
محرابی اور عمودی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
واحد ملکیتی کاروبار کی عمر
Choose an answer
طویل ہوتی ہے
مختصر ہوتی ہے
مقرر ہوتی ہے
مختصر اور طویل دونوں ہوتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
پبلک کمپنی کا حصہ بننے کیلئے کیا خریدنا پڑتا ہے
Choose an answer
حصص
تمسکات
مقسوم
ان میں سے کچھ بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
ملکی تجارت کی اقسام
Choose an answer
دو ہوتی ہے
چار ہوتی ہے
تین ہوتی ہے
پانچ ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
ملٹی ممبرز پرائیوٹ لمیٹڈ کمپنی میں کم از کم ڈائریکٹرز
Choose an answer
پانچ ہوتے ہیں
سات ہوتے ہیں
دو ہوتے ہیں
کوئی مقرر نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 16
جو شخص بیمہ کرواتا ہے اُسے کہتے ہیں
Choose an answer
بیمہ دار
تجویزدہندہ
بیمہ پالیسی
پہلے دونوں صحیح ہیں
Previous
Skip
Next
Back