1 |
انجمن امدا باہمی کے اراکین کی ذمہ داری عموماً |
محدود ہوتی ہے
غیر محدود ہوتی ہے
الف اور ب دونوں
ہوتی ہی نہیں
|
2 |
انجمن امداد باہمی کا رکن نہیں بن سکتا |
حکومتی ملازم
ان پڑھ شخص
نا بالغ فرد
ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
3 |
اگر انجمن امداد باہمی ایک سے زائد صوبوں میں کام کرے تو رجسٹریشن کس ایکٹ کے تحت ہوتی ہے |
1925
1932
1913
1942
|
4 |
انجمن کی انتظامی کمیٹی کا انتخاب |
اراکین کے ذریعے ہوتا ہے
حکومت سے ذریعے ہوتا ہے
ایک شخص کی مرضی سے ہوتا ہے
تمام صحیح ہیں
|
5 |
انجمن امداد باہمی کے حصص منتقل ہو سکتے ہیں |
جب چاہیں
چھ ماہ بعد
ایک سال بعد
تینوں غلط ہیں
|
6 |
انجمن امداد باہمی میں زیادہ سے زیادہ ارکان کی تعداد |
دس
بیس
پچاس
ان میں سے کوئی نہیں
|
7 |
انجمن کے حصص کی قمیت |
ظاہری قمیت کے برابر ہوتی ہے
ظاہری قمیت سے زیادہ ہوتی ہے
ظاہری قمیت سے کم ہوتی ہے
تمام ہو سکتی ہیں
|
8 |
انجمن امداد باہمی سے مندرجہ ذیل خارج ہوتا ہے |
صارف
پرچون فروش
تھوک فروش
سرمایہ دار
|
9 |
انجمن امداد باہمی کے ارکان کی کم از کم تعداد |
دو
پانچ
بیس
تیس
|
10 |
انجمن امدا باہمی |
سرکاری ادارے قائم کرتے ہیں
سرمایہ دار قائم کرتے ہیں
مالی طور پر کمزور صارفین
تمام لوگ قائم کرتے ہیں
|
11 |
انجمن امداد باہمی کے سرمایہ کے ذرائع کون سے ہیں |
ممبران کی فیس
ممبران کو حصص فروخت کر کے
دونوں
غیر ملکی اور ملکی ادارے
|
12 |
انجمن امداد باہمی کا سرمایہ کون فراہم کرتا ہے |
حکومت
ممبران
بنک
ان میں کوئی بھی نہیں
|
13 |
پاکستان میں انجمن امداد باہمی کس ایکٹ کے تحت قائم کی جاتی ہے |
1920
1925
1930
1935
|
14 |
انجمن امداد باہمی کا آغاز کب ہوا |
1840
1844
1845
1850
|
15 |
انجمن امداد باہمی کا بنیادی مقصد |
اشیاء کا ذخیرہ کرنا ہے
نفع کمانا ہے
اراکین انجمن کی معاشی خوشحالی
معاشرتی فلاح وبہبود ہوتا ہے
|