Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایسی دستاویز جس میں فروخت کئے گئے مال کی مکمل تفصیل ہو بجچک ادائیگی کی رسید ڈیبٹ نوٹ استفسار نامہ
2 ملکی تجارت کی اقسام درآمدی و برآمدی تجارت تھوک فروشی اور درآمدی تجارت تھوک فروشی و پرچون فروشی مندرجہ بالا تمام
3 غیر ملکی تجارت مین تاجروں کا تعلق ایک ہی ملک سے ہوتا ہے دو ملکوں سے ہوتا ہے دو شہروں سے ہوتا ہے دو صوبوں سے ہوتا ہے
4 ملکی تجارت میں تاجروں کا تعلق ایک ہی شہر سے ہوتا ہے ملک کے دو مختلف شہروں سے ہوتا ہے ملک کے دو مختلف صوبوب سے ہوتا ہے ان تمام سے ہوتا ہے
5 ملکی تجارت میں نہیں ہوتی ٹیکس میں بچت غیر ملکی کرنسی قیمتوں میں استحکام مصارف پیدائش
6 ملکی تجارت میں ترقی کے باعث مسئلہ حل ہوتا ہے پانی کا بے روزگاری کا ناخواندگی کا مندرجہ بالا تمام کا
7 ملکی تجارت کی بدولت پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے غیر ملکی مصنوعات کی ملکی مصنوعات کی علاقائی مصنوعات کی گھریلو مصنوعات کی
8 ملکی تجارت کی بدولت اشیاء کا لین دین آدھے ملک میں ہوتا ہے پورے ملک میں ہوتا ہے ایک صوبے میں ہوتا ہے بیرون ملک میں ہوتا ہے
9 تجارت مین مندرجہ ذیل کا کردار بہت اہم ہوتا ہے تاجر پیداکار صارف مندرجہ بالا تمام کا
10 ملکی تجارت میں شامل نہیں ہوتے ہیں ق پیدا کار تھوک فروش پرچون فروش درآمد کنندہ
11 ملکی تجارت کی اقسام دو ہوتی ہے چار ہوتی ہے تین ہوتی ہے پانچ ہوتی ہے
12 معاشی ترقی و فلاح وبہبود میں اہم کردار ادا کرتی ہے غیر ملکی تجارت ملکی تجارت مقامی تجارت ان میں سے کوئی بھی نہیں
13 ملکی تجارت کو بھی کہتے ہیں اندرونی تجارت بیرونی تجارت کوئی بھی نہیں دونوں ہی نہیں‌
14 تجارت کی اقسام ہیں ملکی تجارت غیر ملکی تجارت دونوں ان میں سے کوئی بھی نہیں
15 مخلتف افراد یا گروپوں کے درمیان اشیاء کے تبادلے کو کہتے ہیں تجارت صنعت دونوں ان میں سے کوئی بھی نہیں
Download This Set