Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 خوردہ فروش مال فروخت کرتا ہے صارفین کو تھوک فروش کو کارخانہ دار کو مندرجہ بالا تمام
2 تھوک فروش کارخانہ دار کو آرڈر دیتا ہے پیشگی موقع پر حسب ضرورت مندرجہ بالا تمام
3 تھوک فروش رابطے کا کام کرتا ہے صارفین اور خوردہ فروش خوردہ فروش اور کارخانہ دار صارفین اور کارخانہ دار مندرجہ بالا تمام
4 ٹرک جابرز کاروبار کرتا ہے الیکٹرونکس یا فرنیچر کا ادویات کا کھانے پینے کی اشیاء کا کھیلوں کے سامان کا
5 کارخانہ دار تھوک فروش اشیاء خود ہی بناتے ہیں دوسروں سے بنواتے ہیں اشیاء نہیں بناتے ہیں الف اور ب دونوں
6 تھوک فروش اپنی مصنوعات کے بارے میں عوام کا آگاہ کرتا ہے خطوط کے ذریعے ٹیلی فون کے ذریعے اشتہار بازی کے ذریعے مندرجہ بالا تمام کے ذریعے
7 تھوک فروش کے اپنے گوداموں میں مال کی مقدار مناسب ہوتی ہے زیادہ ہوتی ہے کم ہوتی ہے بالکل نہیں ہوتی ہے
8 تھوک فروش سے آسانی پیدا ہوتی ہے پرچون فروش کو کارخانہ دار کو پرچون فروش اور کارخانہ دار کو ان میں سے کسی بھی نہیں
9 تھوک فروش مال فروخت کرتا ہے صارفین کو پرچوج فروش کو کارخانہ دار کو مندرجہ بالاتمام کو
10 تھوک فروش کا مجموعی منافع کم ہوتا ہے زیادہ ہوتا ہے مناسب ہوتا ہے کچھ بھی نہیں ہوتا
11 تھوک فروش مال خریدتا ہے مناسب مقدار میں کثیر مقدار میں قلیل مقدار میں خرید و فروخت ہی نہیں کرتا
12 تھوک فروش کی اقسام ہیں 4 3 2 5
13 تھوک فروشی کی خدمات ہیں کارخانہ دارکے لئے پرچون فروش کے لئے معاشرے کے لئے تینوں کے لئے
14 تھوک فروشی کی خدمات کو تقسیم کیا گیا ہے دو حصوں میں تین حصوں میں چار حصوں میں پانچ حصوں میں
15 وسیع مقدار میں مال کی خرید و فروخت کہلاتی ہیں تھوک فروشی پرچون فروشی محدود ذرائع والے تھوک فروشی ان میں سے کوئی بھی نہیں
Download This Set