More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کاروباری دفتر کی کامیابی کا انحصار
Choose an answer
رشوت پر
مزدوروں پر
مشینوں پر
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
تجارت سے مراد
Choose an answer
تھوک فروشی
پرچون فروشی
درآمدات و برآمدات
تینوں شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
جس کے نام خط لکھا جارہا ہو اسے
Choose an answer
مکتوب الیہ کہتے ہیں
مخاطب الیہ کہتے ہیں
نیاز مند کہتے ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
دفتری کارکن کے اوصاف کتنے ہیں
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 5
بندرگاہ پر اصل مالک کی بجائے مال وصول کرنے والا ایجنٹ
Choose an answer
برآمدی ایجنٹ
ذخیرہ کار
کلیرنگ ایجنٹ
بروکر
Previous
Skip
Next
Question # 6
شراکتی معاہدہ کی بہترین صورت
Choose an answer
زبانی ہوتی ہے
تحریری ہوتی ہے
تحریری رجسٹرڈ شدہ ہوتی ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
خوردہ فروش مال فروخت کرتا ہے
Choose an answer
صارفین کو
تھوک فروش کو
کارخانہ دار کو
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 8
افقی مسل بندی میں خطوط کو
Choose an answer
چپٹی یا افقی حالت میں رکھتے ہیں
عمودی حالت میں رکھتے ہیں
گتہ پر فیتہ باندھ کر رکھتے ہیں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
انجمن امداد باہمی کا رکن نہیں بن سکتا
Choose an answer
حکومتی ملازم
ان پڑھ شخص
نا بالغ فرد
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
لفظ انڈکس کے معنی ہے
Choose an answer
کسی چیز کی نشاندہی
کوئی چیز
اشاریہ سازی
کسی چیز کا بڑھانا
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایوان صنعت و تجارت کی کمیٹی میں اراکین نامزد کرنے کا اختیار حاصل ہے
Choose an answer
حکومت کو
عوام کو
کاروباری لوگوں کو
مزدوروں کو
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایجنٹ سے مراد ایسا شخص ہے جو
Choose an answer
کارخانوں سے اشیاء خریدتا ہے
اشیاء خرید کر فروخت کرتا ہے
دوسرے کے لئے خدمات فراہم کرتا ہے
اشیاء خود بناتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
سرکاری خط کا انداز
Choose an answer
ذاتی ہوتا ہے
شخصی ہوتا ہے
غیر شخصی ہوتا ہے
تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
دفتر کی وجہ سے کاروبار کے مختلف شعبوں میں
Choose an answer
رابطہ رہتا ہے
ہم آہنگی پیدا ہوتی ہے
دونوں شامل ہیں
ان میں سے کچھ بھی نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 15
حادثاتی بیمہ کی اہم اقسام
Choose an answer
چار ہوتی ہیں
دو ہوتی ہیں
تین ہوتی ہیں
ایک ہوتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
ٹائپ رائٹر کی ایجاد کس سن میں ہوئی
Choose an answer
1870
1873
1874
1875
Previous
Skip
Next
Back