More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
الاٹ کیے جانے والے حصص کی تفصیل ہوتی ہے
Choose an answer
آئینی رپورٹ میں
سالانہ اجلاس کی رپورٹ میں
خصوصی اجلاس کی رپورٹ میں
ان سب میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
تھوک فروشی کی خدمات ہیں
Choose an answer
کارخانہ دارکے لئے
پرچون فروش کے لئے
معاشرے کے لئے
تینوں کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہولڈنگ کمپنی ایسی کمپنی ہوتی ہے جس کے پاس دوسری کمپنی کے حصص
Choose an answer
نہ ہوں
پچاس فیصد سے کم ہوں
پچاس فیصد سے زیادہ ہو
پچاس فیصد ہو
Previous
Skip
Next
Question # 4
اگر انجمن امداد باہمی ایک سے زائد صوبوں میں کام کرے تو رجسٹریشن کس ایکٹ کے تحت ہوتی ہے
Choose an answer
1925
1932
1913
1942
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایجنٹ سے مراد ایسا شخص ہے جو
Choose an answer
کارخانوں سے اشیاء خریدتا ہے
اشیاء خرید کر فروخت کرتا ہے
دوسرے کے لئے خدمات فراہم کرتا ہے
اشیاء خود بناتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
واحد آجر اپنے کاروبار کی تشکیل
Choose an answer
حکومت کی اجازت سے کرتا ہے
قانونی تقاضوں کے بعد کرتا ہے
جب چاہے کر سکتا ہے
رشتہ داروں کی اجازت سے کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
سرکاری خط کا انداز
Choose an answer
ذاتی ہوتا ہے
شخصی ہوتا ہے
غیر شخصی ہوتا ہے
تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
مسل بندی کی اقسام کے نام
Choose an answer
مرکزی اور افقی مسل بندی
مرکزی اور شعبہ داری
افقی اور عمودی
مرکزی اور عمودی
Previous
Skip
Next
Question # 9
اگر مال برآمد کرنے کی غرض سے دوسرے ملک سے منگوایا جائے تو اسے
Choose an answer
برآمدی تجارت کہتے ہیں
درآمدی تجارت کہتے ہیں
انٹرپاٹ تجارت کہتے ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
برآمد کنندہ کو ادائیگی کیسے ہوتی ہے
Choose an answer
بل آف ایکسچیج
نقد
دونوں طریقوں سے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
کاروباری تنظیم کی اقسام میں شامل ہیں
Choose an answer
واحد ملکیتی کاروبار
شراکتی کاروبار
مشترکہ سرمایہ کی کمپنی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 12
بیمہ زندگی سے حاصل ہوتی ہے
Choose an answer
بہترین سرمایہ کاری
مالی بوجھ میں کمی
قرض کے لئے کفالت
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 13
کس کاروباری تنظٰیم کی حصہ داروں سے الگ قانونی حیثیت ہوتی ہے
Choose an answer
واحد ملکیتی کاروبار
شراکتی کروبار
مشترکہ سرمایہ کی کمپنی
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
ہر قسم کے مال کی خرید و فروخت کرنے والا ایجنٹ
Choose an answer
کمیشن ایجنٹ
انڈررائٹرر
بروکر
برآمدی ایجنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 15
قیام پاکستان کے بعد پاکستان میں علاقائی ایوان صنعت و تجارت تھے
Choose an answer
2
3
5
4
Previous
Skip
Next
Question # 16
دفتری تنظیم کے مقاصد ہیں
Choose an answer
3
4
5
6
Previous
Skip
Next
Back