Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بندرگاہ پر اصل مالک کی بجائے مال وصول کرنے والا ایجنٹ برآمدی ایجنٹ ذخیرہ کار کلیرنگ ایجنٹ بروکر
2 پیداکاروں سے اشیاء صارفین تک پہنچاتے ہیں خوردہ فروش تھوک فروش تجارتی متوسطین ان میں سے کوئی بھی نہیں
3 مال فروخت کرنے کے علاوہ رقم کی وصولی کا بھی ذمہ دار ایجنٹ بروکر ایجنٹ ڈیل کریڈئیر ایجنٹ کمیشن ایجنٹ خصوصی ایجنٹ
4 ایسا ایجنٹ جو صرف کسی خاص ادارے کی طرف سےمال فروخت کرتا ہے عام ایجنٹ سفری ایجنٹ خصوصی ایجنٹ ان میں سے کوئی بھی نہیں
5 مال کا اصل مالک ایجنٹ ہوتا ہے پرنسپل ہوتا ہے کلیرنگ ایجنٹ بروکر
6 حصص کی‌ خرید و فروخت میں معاونت کرنے والا ایجنٹ کلیرنگ ایجنٹ انڈررائٹر فارورڈنگ ایجنٹ نیلام کنندہ
7 ایسا ایجنٹ جو دوسرے ممالک کو مال بھیجنے کے لئے مقرر کیاجاتا ہے برآمدی ایجنٹ درآمدی ایجنٹ فارورڈنگ ایجنٹ کلیئرنگ ایجنٹ
8 کسی دوسرے شخص کا مال فروخت کرنے والے شخص کو خوردہ فروش کہتے ہیں متوسط تاجر کہتے ہیں ایجنٹ کہتے ہیں تھوک فروش کہتے ہیں
9 بروکر ایجنٹ کو اس کی خدمات کا معاوضہ کمیشن کی صورت میں ملتا ہے منافع کی صورت میں ملتا ہے اضافی کمیشن کی صورت میں ملتا ہے دلالی کی صورت میں ملتا ہے
10 ایسا ایجنٹ جو خریدار سے رقم وصول کر سکتا ہے کلیرنگ ایجنٹ برآمدی ایجنٹ عامل یا فیکٹر انڈررائٹر
11 مال کی فروخت کے لیے مقرر کیا جانے والا ایجنٹ بروکر نیلام کنندہ عامل یا فیکٹر انڈررائٹر
12 ہر قسم کے مال کی خرید و فروخت کرنے والا ایجنٹ کمیشن ایجنٹ انڈررائٹرر بروکر برآمدی ایجنٹ
13 ایجنٹ کا معاوضہ مزدوری کہلاتا ہے منافع کہلاتا ہے تنخواہ کہلاتا ہے کمیشن کہلاتا ہے
14 ایجنٹ سے مراد ایسا شخص ہے جو کارخانوں سے اشیاء خریدتا ہے اشیاء خرید کر فروخت کرتا ہے دوسرے کے لئے خدمات فراہم کرتا ہے اشیاء خود بناتا ہے
15 تجارتی متوسطین سے مراد ایسے افراد ہیں جو پرچون فروش سے اشیاء خریدتے ہیں جو تھوک فروش سے اشیاء خریدتے ہیں جو پیدا کار سے اشیاء صارفین تک پہنچاتے میں مدد دیتے ہیں جو کارخانے دار سے اشیاء خریدتے ہیں
Download This Set