Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مضاربہ کے سرٹیفیکٹ قابل انتقال نہیں ہوتے قابل انتقال ہوتے ہیں مشروط طور پر قابل انتقال مندرجہ بالا تمام
2 مضاربہ میں محنت کرنے والا فریق کہلاتا ہے مزدور مالک راب المال مضارب
3 مضاربہ میں سرمایہ لگانے والا فریق کہلاتا ہے مضارب راب المال سرمایہ کار کاروباری شخص
4 مختصر مدت کے سرمائے کا عرصہ دو سال ایک سال سے زائد ڈیڑھ سال ایک سال یا اس سے کم
5 کاروباری سرمایہ کاری کو مدت کے لحاظ سے تقسیم کیا جاتا ہے چار حصوں میں دو حصوں میں تین حصوں میں چھ حصوں میں
6 مضاربہ قائم ہوتا ہے محدود مدت کے لیے غیر محدود مدت کے لیے محدود اور غیر محدود مدتوں کے لیے مندرجہ بالا سے کوئی نہیں
7 کاروباری تنظیم مضاربہ میں دونوں فریق سرمایہ لگاتے ہیں دونوں فریق محنت اور تجربہ لگاتے ہین ایک فریق سرمایہ جبکہ دوسرا محنت کرتا ہے مندرجہ بالا تمام
8 مختصر مدت کی سرمایہ کاری کاروبار میں مدد دیتی ہے موسمی ضروریات کے لیے ناگہانی اخراجات کی ادائیگی کے لیے پہلے دونوں شامل ہیں کوئی بھی نہیں
9 فیکٹرز کاروبار کے گاہک ہوتے ہیں ملازم ہوتے ہیں مقروض ہوتے ہیں مقروض سے وصولی کے ذمہ دار ہوتے ہیں
10 حکومت پاکستان نے مضاربہ آرڈیننس جاری کیا یکم جنوری 1980 کو یکم جنوری 1981 کو یکم جنوری 1979 کو یکم جنوری 1978 کو
11 مشارکہ کی بنیاد اسلام کے سودی تصور پر قائم کی گئی غیر سودی تصور پر قائم کی گئی ہے دونوں شامل ہیں دونوں میں سے کوئی بھی نہیں
12 طویل مدت کے لئے سرمایہ کی شرح سود کم ہوتی ہے ہوتی ہی نہیں زیادہ ہوتی ہے مندرجہ بالا تمام شامل ہیں
13 طویل مدت کی سرمایہ کاری کے ذرائع ہے 8 7 6 5
14 مختصر مدت کی سرمایہ کاری کے ذرائع ہیں 3 4 5 6
15 مضاربہ کی اقسام ہیں 2 3 4 5
Download This Set