More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
غیر ملکی تجارت مین تاجروں کا تعلق
Choose an answer
ایک ہی ملک سے ہوتا ہے
دو ملکوں سے ہوتا ہے
دو شہروں سے ہوتا ہے
دو صوبوں سے ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
نیم سرکاری خط میں مکتوب الیہ کو مخاطب کیا جاتا ہے
Choose an answer
عہدہ سے
نام سے
لقب سے
تینوں درست ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
تجارت کی اقسام ہیں
Choose an answer
ملکی تجارت
غیر ملکی تجارت
دونوں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
شراکتی کاروبار کس سال وجود میں آیا
Choose an answer
1872
1880
1892
1902
Previous
Skip
Next
Question # 5
کلیم پورا کرنے کا طریقہ
Choose an answer
دریافتی خط میں بیان کیا جاتا ہے
حکمی خط میں بیان کیا جاتا ہے
شکایات کے خط میں بیان کیا جاتا ہے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
مواصلاتی مشینوں میں شامل نہیں ہے
Choose an answer
ٹیلی فون
املا کرنے والی مشین
ٹیلی پرنٹر
فولڈنگ مشین
Previous
Skip
Next
Question # 7
ڈائریکٹرز کا انتخاب کرتے ہیں
Choose an answer
حصہ دار
پروموٹرز
ڈائریکٹرز کے ذریعے
تینوں کر سکتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہولڈنگ کمپنی ایسی کمپنی ہوتی ہے جس کے پاس دوسری کمپنی کے حصص
Choose an answer
نہ ہوں
پچاس فیصد سے کم ہوں
پچاس فیصد سے زیادہ ہو
پچاس فیصد ہو
Previous
Skip
Next
Question # 9
کاروباری خط میں اختتامیہ کلمات کے بعد لکھے جاتے ہیں
Choose an answer
دستخط
القاب و آداب
عنوان
مکتوب الیہ کا نام پتہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
ذرائع آمدورفت کی اہم اقسام کتنی ہیں
Choose an answer
چار
تین
دو
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 11
آئینی اجلاس کا مقصد
Choose an answer
فنڈز حاصل کرنا ہوتا ہے
ترجیحات طے کرنا ہوتا ہے
حصہ داروں کا اعتماد حاصل کرنا ہوتا ہے
حصص کی فروخت ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
کمپنی کی سب سے اہم دستاویز ہوتی ہے
Choose an answer
کمپنی کا آئین
کمپنی کا ضوابط
کمپنی کا پراسپیکٹس
کمپنی کے حسابات
Previous
Skip
Next
Question # 13
واحد ملکیتی کاروبار میں شرکاء کی تعداد
Choose an answer
ایک ہوتی ہے
دو ہوتی ہے
تین ہوتی ہے
پانچ ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
کامرس کا تعلق ہے
Choose an answer
اشیاء کی تقسیم سے
اشیاء کی فروخت سے
اشیاء کی خرید سے
مندرجہ بالا تمام سے
Previous
Skip
Next
Question # 15
کمپنی عوام سے قرضہ لینے کیلئے کیا جاری کرتی ہے
Choose an answer
حصص
تمسکات
مقسوم
تینوں جاری کر سکتی ہے
Previous
Skip
Next
Back