Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 عوامی گودام اور بانڈڈ گودام عام طور تعمیر کئے جاتے ہیں گودیوں کے قریب مارکیٹ کے قریب صنعتوں کے قریب رہائشی کالونیوں کے قریب
2 عوامی گودام اور بانڈڈ گوداموں کی رسید کو استعمال کیا جاتا ہے کفالت کے طور پر کاروبار کے طور پر ذمہ داری کے طور پر ان میں سے کوئی بھی نہیں‌
3 ذخیرہ کای کی سہولت کی وجہ سے طلب بڑھ جاتی ہے رسد کنٹرول آتا ہے رسد میں اضافہ ہوتا ہے طلب پر کنٹرول آتا ہے
4 بعض اشیاء کو لمبے عرصے تک گوداموں میں ذخیرہ کر لینے سے قیمت بڑھ جاتی ہے قیمت کم ہو جاتی ہے قیمت مستحکم رہتی ہے اشیاء خراب ہو جاتی ہیں
5 پھلوں کو فروخت سے پہلے کہاں رکھتے ہیں گھر فیکٹری گودام آفس
6 نجی گودام ملکیت ہوتے ہیں کاروباری اداروں کی حکومت کی کارپوریشن کی ملکیت ان میں سے کوئی بھی نہیں
7 ذخیرہ کاری کا کام حکومت کے لیے آمدنی پریشانی قرضہ یا ان میں سے کوئی بھی نہیں
8 کون سے گودام کاروباری اداروں کی ذاتی ملکیت ہوتے ہیں حکومتی نجی بانڈڈ ان میں سے کوئی بھی نہیں
9 عوامی گودام ملکیت ہوتے ہیں حکومت کے مختلف افراد کے فیکٹریوں کے پرائیوٹ اداروں کے
10 گودام کی کتنی اقسام ہیں چھ سات تین دو
11 کن گودام ک لئے حکومت سے باقاعدہ لائسنس لینا پڑتا ہے عوامی گودام بانڈڈ گودام الف اور ب دوںوں ان میں سے کوئی بھی نہیں
12 ایسے گودام جو گودیوں پر درآمدی تاجروں کی سہولت کے لئے تعمیر کئے جاتے ہیں بانڈڈ گودام نجی گودام عوامی گودام ان میں سے کوئی بھی نہیں
13 ایسا گودام جن میں عام لوگ ضرورت کے مطابق اپنا مال ذخیرہ کر سکتے ہوں ان کو کہتے ہیں عوامی گودام نجی گودام پرائیوٹ گودام ان میں سے کوئی بھی نہیں
14 گودام کی اقسام کے نام ہے نجی یا پرائیوٹ گودام عوامی گودام بانڈڈ گودام مندرجہ بالا تمام
15 ایسا عمل جس میں اشیاء کا اکٹھا کرنا، ان کا ذخیرہ اور درجہ بندی وغیرہ شامل ہوں کہلاتا ہے ذخیرہ کاری گودام دونوں کوئی بھی نہیں
Download This Set