1 |
ایسا اعتباری خط جس کی بعض شرائط پوری ہونے کے بعد خودبخود تجدید ہو جاتی ہے |
- A. معینہ اعتباری خط
- B. دستاویزی اعتباری خط
- C. مصدقہ اعتباری خط
- D. دائروی اعتباری خط
|
2 |
کون سی چیز مختلف علاقوں یا ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کا ذریعہ بنتی ہے |
- A. بنک ڈرافٹ
- B. منی آرڈر
- C. اعتباری خط
- D. سٹاک سرٹیفکیٹ
|
3 |
درج ذیل میں سے کون سا بنک امانتیں قبول کرتا ہے اور قرضے جاری کرتا ہے |
- A. کوآپریٹو بنک
- B. رہن کے بنک
- C. تجارتی بنک
- D. مرکزی بنک
|
4 |
مدتی کھاتے پر سود یا منافع کی شرح ہوتی ہے |
- A. کم
- B. زیادہ
- C. دونوں
- D. مذکورہ تمام
|
5 |
بیرون ملک ادائیگی کے لئے مندرجہ ذیل طریقہ بہت استعمال ہوتا ہے |
- A. غیر ملکی ہنڈی
- B. بذریعہ ڈاک
- C. بذریعہ ٹیلی گراف
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
تجارتی بنک کی رجسٹریشن کی درخؤآست پر کم اذ کم کتنے پروموٹرز کے ستخط ہوتے ہیں. |
- A. دو
- B. پانچ
- C. سات
- D. دس
|
7 |
بنک کی درخواست کے ساتھ منسلک کیا جاتا ہے. |
- A. بنک کا ائین
- B. بنک کا پیش نامہ
- C. بنک کے قواعد و ضوابط
- D. مندرجہ بالا تینوں
|
8 |
درج ذیل میں سے کون سا بنک مرکزی بنک کی ہدایات کے مطابق فرائض سر انجام دیتا ہے |
- A. غیر ملکی بنک
- B. فہرستی بنک
- C. غیر فہرستی بنک
- D. مندرجہ بالا تمام
|
9 |
پاکستان صنعتی قرضہ اور سرمایہ کاری کی کارپویشن کی مجلس انتظامیہ کتنے ارکان پر مشتمل ہوتی ہے |
|
10 |
کسی بھی وقت واپس طلب کئے جانے والے قرضے کہلاتے ہیں |
- A. مختصر مدنی قرضے
- B. طلبی قرضے
- C. اوورڈرافٹ
- D. مندرجہ بالا تمام
|