More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سرمایوی بازار لین دین نہیں کرتا
Choose an answer
حصص کا
خزانے کی ہنڈیوں کا
تمسکات
بانڈز کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
جدید مرکزی بنکاری کے نظام کی بنیاد پڑی
Choose an answer
اٹھارویں صدی
انیسوی صدی
بیسویں صدی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
تجارتی بنک زر کی ایک خاص مقدار اپنے پاس کیوں محفوظ رکھتے ہیں
Choose an answer
گاہکوں کی ضروریات کے لئے
مرکزی بنک کی ضروریات کے لئے
زر نقد رکھنے کی تسکین کے لئے
اپنے کاروبار کے پھیلاؤ کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 4
بنک ترقی یافتہ شکل ہے
Choose an answer
مہاجن کے کاروبار کی
سوداگر کے کاروبار کی
سنار کے کاروبار کی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
مندرجہ ذیل میں سے غیر فہرستی بنک کا انتخاب کریں
Choose an answer
سندھ صوبائی امداد باہمی کا بنک
میزان بنک
حبیب بنک
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
اے ٹی ایم کے ذریعے ہم رقم نکلواتے ہیں
Choose an answer
بنک کی اسی شاخ سے جہاں کھاتہ ہو
متعلقہ بنک کی کسی بھی شاخ سے
متعلقہ بنک کے علاوہ دوسرے بنکوں سے
مندرجہ بالا تمام سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
اچھے بازار کی خصوصیات ہے
Choose an answer
12
13
14
15
Previous
Skip
Next
Question # 8
حساب گھر کا مقصد کیا ہے
Choose an answer
زر اعتبار کو کنٹرول کرنا
مختلف بنکوں کا لین دین بےباق کرنا
بنک کے عملہ کی تربیت کرنا
سٹاک مارکیٹ کو کنٹرول کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 9
سٹاک سرٹیفکیٹ ایک دستاویز جسے جاری کرتے ہیں
Choose an answer
تجارتی بنک
سٹاک مارکیٹ
لمیٹڈ کمپنی
مرکزی بنک
Previous
Skip
Next
Question # 10
کریڈٹ کارڈ کس مقصد کے لئے استعمال ہوتا ہے
Choose an answer
اشیاء وخدمات کی خریداری کیلئے
بنک سے انعامات حاصل کرنے کیلئے
غیر ممالک کی سیروتفریح کیلئے
اپنی بچتیں سرمایہ کاری میں لگانے کیلئے
Previous
Skip
Next
Question # 11
درج ذیل میں سے کون سا بنک مرکزی بنک کی اجازت کے بغیر نئی شاخ نہیں کھول سکتا
Choose an answer
غیر فہرستی بنک
فہرستی بنک
چارٹرڈ بنک
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 12
جائنٹ سٹاک کمپنی کو بنک میں کھاتہ کھلواتے وقت کون سی دستاویز فراہم کرنا پڑتی ہے
Choose an answer
حصص
بائی لاز کی کاپی
کمپنی کی پڑتال شدہ سالانہ رپورٹ
سرٹیفکیٹ آف انکارپوریشن
Previous
Skip
Next
Question # 13
درج ذیل میں سے کونسی دستاویز بنک کے اختیارات اور حدود کو ظاہر کرتی ہے
Choose an answer
بنک کا آئین
بنک کے قوائد و ضوابط
سرٹیفکیٹ آف ان کارپویشن
پیش نامہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
اگر کسی سرکاری ادارے کا بنک میں کھاتہ کھولا جائے تو اس کی حیثیت کیا ہوگی
Choose an answer
ایک غیر تجارتی ادارے کی
ایک عام شخص کی
ایک مشترکہ سرمائے کی کمپنی کی
ایک مشترکہ گاہک کی
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایسے بنک جو ملک کے مرکزی بنک کی فہرست میں شامل نہ ہوں اور مرکزی بنک کی طرف سے عائد کردہ شرائط اور پابندیوں سے آزاد ہوں ان کو کہتے ہیں
Choose an answer
غیر فہرستی بنک
فہرستی بنک
مرکزی بنک
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
اگر بنک رجسڑیشن کے وقت پیش نامہ جمع نہ کرواسکے تو اسے جمع کروانا پڑتا ہے.
Choose an answer
قائم مقام پیش نامہ
صداقت امہ تشکیل
آغاز کار کا سرٹیفیکیٹ
سب
Previous
Skip
Next
Back