Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بازار زر میں مالی اداروں کی تعداد محدود ہوتی ہے مقرر ہوتی ہے غیر محدود ہوتی ہے مندرجہ بالا تمام ممکن ہیں
2 پاکستان کے غیر منظم بازار زر کی بڑی وجہ کون سی ہے مالیاتی اداروں میں تعاون کی کمی جمہوریت کا نہ ہونا سیاسی بنیادوں پر قرض کا اجراء مندرجہ بالا تمام
3 ایک ترقی یافتہ اور منظم بازار زر ہمیشہ لچکدار ہوتا ہے کم لچکدار ہوتا ہے زیادہ لچکدار ہوتا ہے لچکدار نہیں ہوتا
4 بازار زر کا ناظم اور نگران کون ہوتاہے حکومت مرکزی بنک تجارتی بنک مہاجن
5 پاکستان کا بازار زر ترقی یافتہ ہے غیر ترقی یافتہ ہے الف اور ب دونوں عملاً موجود ہی نہیں
6 کون سا ادارہ بازار زر کا رکن نہیں ہوتا تجارتی بنک بٹہ گھر HBFC مندرجہ بالا تمام
7 سرمایوی بازار لین دین نہیں کرتا حصص کا خزانے کی ہنڈیوں کا تمسکات بانڈز کا
8 بازار زر لین دین کرتا ہے تحریری وعدہ کی ہنڈی کی قابل فروخت کفالتوں کی مندرجہ بالا تمام کی
9 بازار زر مندرجہ ذیل قرضوں کا کاروبار کرتا ہے قلیل مدت درمیانی مدت طویل مدت مندرجہ بالا تمام
10 مندرجہ ذیل میں سے پاکستان کے بازار زر کے اداروں کا انتخاب کریں سٹیٹ بنک آف پاکستان مخصوص مالیاتی ادارے تجارتی بنک تما شامل ہیں
11 پاکستان کے بازار زر میں ادارے ہیں 7 8 9 10
12 اچھے بازار کی خصوصیات ہے 12 13 14 15
13 بازار زر کے فرائض ہے 10 11 12 13
14 مندرجہ ذیل میں سے بازار زر کے ادارے کون کون سے ہیں مرکزی بنک تجارتی بنک غیر بنکاری مالیاتی ثالثین مندرجہ بالا تمام
15 دو ممالک میں اگر غیر بدل پذیری کاغذی زر کا نظام موجود ہو تو شرح مبادلہ کا تعین وہ نقطہ ہوتا ہے جہاں کرنسی کی قوت خرید ایک جیسی ہو کرنسی کی قوت خرید مختلف ہو کرنسی کی قوت خرید صفر ہو تینوں میں سے کوئی نہیں
Download This Set