More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مندرجہ ذیل میں سے بازار زر کے ادارے کون کون سے ہیں
Choose an answer
مرکزی بنک
تجارتی بنک
غیر بنکاری مالیاتی ثالثین
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
بنک اپنے فنڈز کو استعمالکرتا ہے
Choose an answer
قرضے جاری کرکے
براہ راست سرمایہ کاری کر کے
مندرجہ بالا دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان صنعتی قرضہ اور سرمایہ کاری کی کارپوریشن درج ذیل میں سے کن صنعتوں کو قرضہ کی سہولت فراہم کرتی ہے
Choose an answer
ملکی خام مال پر انحصار کرنے والی
برآمدی اشیاء تیار کرنے والی
قومی ترقیاتی منصوبہ کے تحت قائم ہونے والی
مذکورہ تمام کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
درج ذیل میں سے کون کسی دوسرے کی جائیداد کی دیکھ بھال کرتا ہے
Choose an answer
متولی یا ٹرسٹی
تحویل دار یا امین
مرتہن
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 5
شرکت داری کے سرٹیفیکیٹ کون جاری کرسکتا ہے
Choose an answer
فرم
کمپنی
انجمن امداد باہمی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
درج زیل میں سے کون سا بنک شاہی فرمان کے تحت قائم کیا گیا تھا.
Choose an answer
بنک آف وینس
سٹیٹ بنک آف پاکستان
بنک اف بارسلونا
چارٹرڈ بنک آف انگلینڈ
Previous
Skip
Next
Question # 7
اچھے بازار کی خصوصیات ہے
Choose an answer
12
13
14
15
Previous
Skip
Next
Question # 8
بنک آف انگلیند کو کب نوٹ جاری کرنے کی اجارہ داری حاصل ہوئی.
Choose an answer
1728
1758
1768
1778
Previous
Skip
Next
Question # 9
مکفول سے مراد ہے
Choose an answer
گاہک کا قرضہ کی کفالت کے طور پر اشیاء یا دستاویزات متعقہ مال بنک کے سپرد کرنا
گاہک کا جائیداد کے کاغذات قرضے کی رقم کی واپسی تک بنک کے سپرد کرنا
کفالت کی ایسی رقم جس میں گاہک کفالت کی ملکیت اور قبضہ بنک کے سپرد نہ کرے
غیر منقولہ جائیداد بطور کفالت دے کر بنک سے قرضہ حاصل کرنے کی رسید
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایسا اعتباری خط جس کی بعض شرائط پوری ہونے کے بعد خودبخود تجدید ہو جاتی ہے
Choose an answer
معینہ اعتباری خط
دستاویزی اعتباری خط
مصدقہ اعتباری خط
دائروی اعتباری خط
Previous
Skip
Next
Question # 11
بچت کے کھاتے بچت کی عادت ڈالنے کے لئے پیش کئے جاتے ہیں
Choose an answer
کم آمدنی والوں میں
سرمایہ داروں میں
کاروباری لوگوں میں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
پاکستان صنعتی قرضہ اور سرمایہ کاری کی کارپویشن کی مجلس انتظامیہ کتنے ارکان پر مشتمل ہوتی ہے
Choose an answer
12
21
5
7
Previous
Skip
Next
Question # 13
کون سی چیز مختلف علاقوں یا ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کا ذریعہ بنتی ہے
Choose an answer
بنک ڈرافٹ
منی آرڈر
اعتباری خط
سٹاک سرٹیفکیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 14
مقررہ مدت کے کھاتوں میں رقم
Choose an answer
بار بار جمع کروائی جاتی ہے
ایک بار ہی جمع کروائی جاتی ہے
بار بار نکلوائی جاتی ہے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایک گاہک کے لئے نمونے کے دستخط کے کارڈ پر دستخط کرنا کیوں ضروری ہوتا ہے
Choose an answer
چیک پر کئے گئے دستخطوں سے مطابقت کے لئے
دستخطوں کی مشق کرنے کے لئے
کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے لئے
نئی چیک بک حاصل کرنے کیلئے
Previous
Skip
Next
Question # 16
درج ذیل میں سے کون سا بنک امانتیں قبول کرتا ہے اور قرضے جاری کرتا ہے
Choose an answer
کوآپریٹو بنک
رہن کے بنک
تجارتی بنک
مرکزی بنک
Previous
Skip
Next
Back