More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
آلہ اعتبار جو غیر ممالک ک سیر وسیاحت کے دوران لوگوں کا مہیا کرنے کے لئے جاری کیا جاتا ہے
Choose an answer
سیاح کا اعتباری خط
سیاحی چیک
دائروی یا گردشی نوٹ
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
درج زیل میں سے کون سا بنک شاہی فرمان کے تحت قائم کیا گیا تھا.
Choose an answer
بنک آف وینس
سٹیٹ بنک آف پاکستان
بنک اف بارسلونا
چارٹرڈ بنک آف انگلینڈ
Previous
Skip
Next
Question # 3
مضاربہ ہوتا ہے
Choose an answer
مخصوص یا کثیرالمقاصد
غیر محدود مدت کے لئے
محدود مدت کے لئے
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 4
حساب گھر کا مقصد کیا ہے
Choose an answer
زر اعتبار کو کنٹرول کرنا
مختلف بنکوں کا لین دین بےباق کرنا
بنک کے عملہ کی تربیت کرنا
سٹاک مارکیٹ کو کنٹرول کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 5
شرکت داری کے سرٹیفیکیٹ کون جاری کرسکتا ہے
Choose an answer
فرم
کمپنی
انجمن امداد باہمی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
جو شخص مال فروخت کر کے ہنڈی لکھتا ہے اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
مرتب الیہ
مرتب کنندہ
وصول کنندہ
قبول کنندہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک تجارتی بنک کس قسم کا کاروبارر کرتا ہے.
Choose an answer
امانتیں قبول کرنا اور قرضے دینا
کرنسی نوٹ جاری کرنا
ہنڈیوں پر دوبارہ لگانا
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 8
ای بینکنگ کے فوائد ہے
Choose an answer
3
4
5
6
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہنڈی کی سبکدوشی کےکیا مراد ہے
Choose an answer
مقررہ مدت سے پہلے ہنڈی کی ادائیگی
عدم ادائیگی کی بنا پر ہنڈی کا مسترد ہونا
ہنڈی کی تصدیق انکارواحتجاج
عدم قبولیت کی بناپر ہنڈی کا مسترد ہونا
Previous
Skip
Next
Question # 10
مدتی کھاتے پر سود یا منافع کی شرح ہوتی ہے
Choose an answer
کم
زیادہ
دونوں
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
کون سی دستاویزات بنک کے اندرونی معاملات کو ظاہر کرتی ہے.
Choose an answer
بنک کا آئین
بنک کے قواعد و ضوابط
سرٹیفیکت آف کارپوریشن
پیش نامہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
مرکزی بنک قائم کرنے کا اولین مقصد
Choose an answer
نفع کمانا
تاجرون کو قرضے فراہم کرنا
قومی مفاد کی نگرانی
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 13
بازار زر کے فرائض ہے
Choose an answer
10
11
12
13
Previous
Skip
Next
Question # 14
کسی ملک کے لئے طلائی معیار زر میں شرح مبادلہ کا زیادہ چڑھاؤ کہلاتاہے
Choose an answer
زر کا ریریں نقطہ
زر کا درمیانی نقطہ
زر کا بالائی نقطہ
مندرجہ بالا سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایسا اعتباری خط ہے جس میں کچھ کاغذات فراہم کرنے کی شرط عائد کی جاتی ہے
Choose an answer
مصدقہ اعتباری خط
دستاویزاتی اعتباری خط
غیر دستایزاتی اعتباری خط
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 16
پاکستان کا بازار زر
Choose an answer
ترقی یافتہ ہے
غیر ترقی یافتہ ہے
الف اور ب دونوں
عملاً موجود ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Back