Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سرکاری کفالتوں کی خرید و فروخت کے زریعے رز اعتبار کو کنٹرول کرنے کا کیا نام دیا جائے گا براہ راست اقدام اخلاقی ترغیب محفوظ سرمائے کے تناسب میں تبدیلی کھلے بازار کا عمل
2 درج ذیل میں سے کون سا طریقہ زر اعتبار کو کنٹرول کرنے کا مقداری طریقہ ہے محفوظ سرمائے کے تناسب میں تبدیلی حد مختتم میں تبدیلی انتخابی کنٹرول کا طریقہ نشرواشاعت
3 درج ذیل موں سے کس مقصد کے لئے مرکزی بنک زری پالیسی بناتا ہے نظام بنکاری کو کنٹرول کرنے کے لئے زر کی رسد کو کنٹرول کرنے کے لئے زرمبادلہ کو کنٹرول کرنے کے لئے سٹاک مارکیٹ کو کنٹرول کرنے کے لئے
4 حساب گھر کا مقصد کیا ہے زر اعتبار کو کنٹرول کرنا مختلف بنکوں کا لین دین بےباق کرنا بنک کے عملہ کی تربیت کرنا سٹاک مارکیٹ کو کنٹرول کرنا
5 درج ذیل میں سے کون سی اصطلاح زری پالیسی کے طریقے کےطور پر استعمال ہوتی ہے شرح بنک شرح تبادلہ شرح اجرت شرح بازار
6 زری پالیسی کے مقاصد کیا ہیں قیمتوں کا استحکام زرمبادلہ کا استحکام بازار سرمایہ کا استحکام مذکورہ تمام
7 معینہ حد کے نظام کے تحت ایک مقررہ حد سے زائد نوٹ جاری کرنےکے لئے مرکزی بنک کے پیچھے کتنا زرمبادلہ یا قیمتی دھات محفوظ رکھتا ہے 5% 10% 30% 100%
8 درج ذیل میں سے کون سا بنک مرکزی بنکوں کا سر چشمہ کہلاتا ہے ریزرو بنک آف انڈیا بنک آف انگلینڈ سٹیٹ بنک آف پاکستان بنک آف وینس
9 حد مختتم سے مراد ہے کفالت کی مالیت سے کم قرضہ جاری کرنا قرضہ کی مالیت سے کم رقم بطور سود دینا کم مالیت کی کفالت سے عوض زیادہ قرضہ جاری کرنا کفالت کی مالیت برابر قرضہ جاری کرنا
10 درج ذیل میں سے کونسا فرض مرکزی بنک ادا نہیں کرتا زر اعتبار کی تخلیق قرضے جاری کرنا بنکوں کی آخری پناہ گاہ عوامی بنک کے طور پر خدمات
11 پاکستان میں کرنسی جاری کرنے کا کون سا طریقہ یا طریقے رائج ہیں معینہ حد کا نظام متناسب محفوظ سرمائے کا نظام دونوں الف اور ب دونوں میں سے کوئی نہیں
12 مرکزی بنک نوٹ جاری کرنے کے لئے کون سا اصول اپناتا ہے کرنسی کا اصول بنکنگ کا اصول دونوں اصول دونوں میں سے کوئی نہیں
13 ملک میں زر اعتبار کو کنٹرول کرتا ہے مرکزی بنک تجارتی بنک صنعتی بنک زرعی بنک
14 جدید مرکزی بنکاری کے نظام کی بنیاد پڑی اٹھارویں صدی انیسوی صدی بیسویں صدی ان میں سے کوئی نہیں
15 ڈیبٹ کارڈ کے فوائد ہے 5 6 7 8
Download This Set