1 |
کس فقہ کے افراد کھاتہ کھلواتے وقت کھاتہ کھولنے کے فارم پر زکٰوۃ کی کٹوتی کی اجازت دیتے ہیں |
ہندو
شیعہ
سنی
ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
بچت کے کھاتے بچت کی عادت ڈالنے کے لئے پیش کئے جاتے ہیں |
کم آمدنی والوں میں
سرمایہ داروں میں
کاروباری لوگوں میں
ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
مدتی کھاتے پر سود یا منافع کی شرح ہوتی ہے |
کم
زیادہ
دونوں
مذکورہ تمام
|
4 |
جائنٹ سٹاک کمپنی کو بنک میں کھاتہ کھلواتے وقت کون سی دستاویز فراہم کرنا پڑتی ہے |
حصص
بائی لاز کی کاپی
کمپنی کی پڑتال شدہ سالانہ رپورٹ
سرٹیفکیٹ آف انکارپوریشن
|
5 |
ایک گاہک کے لئے نمونے کے دستخط کے کارڈ پر دستخط کرنا کیوں ضروری ہوتا ہے |
چیک پر کئے گئے دستخطوں سے مطابقت کے لئے
دستخطوں کی مشق کرنے کے لئے
کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے لئے
نئی چیک بک حاصل کرنے کیلئے
|
6 |
شراکت کی بنیاد پر نفع و نقصان کا مدتی کھاتہ کھولنے کے لئے گاہک کو کون سی دستاویز مہیا کی جاتی ہے |
چیک بک
پے ان سلپ
پاس بک
معیادی کھاتے کی رسید
|
7 |
کس کھاتہ میں کم از کم مطلوبہ رقم رکھنا ضروری نہیں ہوتا |
چلت کھاتہ
بنک کا بنیادی کھاتہ
بچت کھاتہ
ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
بنک میں کھاتہ قائم رکھنے کے لئے کیا ضروری ہے |
تعارفی حوالہ
کم از کم مطلوبہ رقم
فون نمبر
سیای استحکام
|
9 |
درج ذیل میں سے کون سا کھاتہ ناقابل انتقال ہوتا ہے |
بچت کا کھاتہ
مدتی کھاتہ
چلت کھاتہ
ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
درج ذیل میں سے کون سے کھاتے سے رقم نکلوانے کے لئے چیک کی ضرورت نہیں پڑتی |
بچت کا کھاتہ
مدتی کھاتہ
چلت کھاتہ
مذکورہ میں سے کوئی نہیں
|
11 |
ایک کاروباری آدمی کس قسم کے کھاتہ کو ترجیح دیتا ہے |
بچت کا کھاتہ
مدتی کھاتہ
چلت کھاتہ
غیرملکی کرنسی کا کھاتہ
|
12 |
بنک میں جمع کرائی گئی رقم گاہک کے لئے کیا حیثیت رکھتی ہے |
اثاثہ جات
واجبات
سرمایہ کاری
بچت
|
13 |
نیا کھاتہ کھلواتے وقت بنک کیا طلب کرتا ہے |
پیدائش کا سرٹیفیکیٹ
آمدنی کا زریعہ
تعلیمی قابلیت
مذکورہ تمام
|
14 |
ذیل میں دئے گئے کس کھاتے پر بنک سود ادا نہیں کرتا |
بچت کا کھاتہ
مدتی کھاتہ
چلت کھاتہ
مذکورہ تمام
|
15 |
کون سے بنک دوسرے ممالک میں بھی شاخیں کھول سکتے ہیں |
فہرستی بنک
غیر فہرستی بنک
دونوں
کوئی نہیں
|