More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مبادلہ خارجہ میں شامل ہیں
Choose an answer
بنک ڈرافٹ
لیٹر آف کریڈٹ
غیر ملکی ہنڈیاں
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
لفظ بنک جرمن زبان کے لفظ سے آخذ کیا گیا ہے.
Choose an answer
بیک سے
بنکس سے
بنکو سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
دو ممالک میں اگر غیر بدل پذیری کاغذی زر کا نظام موجود ہو تو شرح مبادلہ کا تعین وہ نقطہ ہوتا ہے جہاں
Choose an answer
کرنسی کی قوت خرید ایک جیسی ہو
کرنسی کی قوت خرید مختلف ہو
کرنسی کی قوت خرید صفر ہو
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
تجارتی بنک کی رجسٹریشن کی درخؤآست پر کم اذ کم کتنے پروموٹرز کے ستخط ہوتے ہیں.
Choose an answer
دو
پانچ
سات
دس
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر چیک کی کراسکاری میں کسی خاص بنک کا نام بھی لکھا ہو تو اسے کیا کہیں گے
Choose an answer
با ضابطہ کراس کاری
بے ضابطہ کراس کاری
عومی کراس کاری
خصوصی کراس کاری
Previous
Skip
Next
Question # 6
چیک کا مرتب کنندہ چیک کی پشت پر دستخط کر کے چیک کے حقوق کسی دوسرے شخص کو منتقل کرے تو یہ ہوگی
Choose an answer
اہم تبدیلی
تظہیر یا تصدیق
کراس کاری
قبولیت
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان کے مرکزی بنک کا کیا نام ہے
Choose an answer
سٹیٹ بنک آف پاکستان
نیشنل بنک آف پاکستان
بنک آف پاکستان
حبیب بنک لمیٹڈ
Previous
Skip
Next
Question # 8
درج ذیل میں سے کون سا چیک منظور شدہ چیک کہلاتا ہے
Choose an answer
وہ چیک جسے مرتب الیہ ادائیگی کے لئے قبول کرتا ہے
وہ چیک جسے وصول کنندہ قبول کرتا ہے
وہ چیک جسے تصدیق الیہ قبول کرتا ہے
وہ چیک جسے مذکورہ تمام میں سے کوئی بھی قبول کرے
Previous
Skip
Next
Question # 9
درج ذیل میں سے کون قرضے کی رقم کی واپسی کی ذمہ داری قبول کرتا ہے
Choose an answer
گارنٹی دینے والا
ذاتی کفالت
الف اور ب دونوں
مذکورہ دونوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
درج ذیل میں سے چیک کا مرتب الیہ کون ہے
Choose an answer
وصول کنندہ
بنک
گاہک
تصدیق
Previous
Skip
Next
Question # 11
جب بنک مضاربہ کے تحت گاہک کو قرضہ فراہم کرتا ہے تو بنک کہلاتا ہے
Choose an answer
صارف
ضارب
عامل
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
بنک کو چاہئے کہ ان لوگوں کو قرضے جاری کرئے جن کی حیثیت مضبوط ہو
Choose an answer
مالی
گھریلو
سیاسی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک تجارتی بنک کس قسم کا کاروبار کرتا ہے
Choose an answer
امانتیں قبول کرنا اور قرضے دینا
کرنسی نوٹ جاری کرنا
ہنڈیوں پر دوبارہ بٹہ لگانا
تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
آئن لائن بینکنگ سے سہولیات حاصل ہوتی ہے
Choose an answer
کھاتہ میں رقم جمع کروانا
بنک میں رقم نکلوانا
رقم کی منتقلی یا ادائیگی
تینوں ہی شامل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایک ترقی یافتہ اور منظم بازار زر ہمیشہ
Choose an answer
لچکدار ہوتا ہے
کم لچکدار ہوتا ہے
زیادہ لچکدار ہوتا ہے
لچکدار نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 16
وہ قرضے جن کی ادائیگی ایک سے پانچ سال تک کرنی ہو کہلاتے ہیں
Choose an answer
طلبی قرضے
قلیل مدت کے قرضے
درمیانی مدت کے قرضے
طویل مدت کے قرضے
Previous
Skip
Next
Back