More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جب بنک مضاربہ کے تحت گاہک کو قرضہ فراہم کرتا ہے تو بنک کہلاتا ہے
Choose an answer
صارف
ضارب
عامل
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک ایسی دستاویز جس میں بنک عوام کو حصص خریدنے کی دعوت دیتا ہے
Choose an answer
کمپنی کا آئین
کمپنی کے ضوابط
صداقت نامہ تشکیل
پیش نامہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایسا اعتباری خط ہے جس میں کچھ کاغذات فراہم کرنے کی شرط عائد کی جاتی ہے
Choose an answer
مصدقہ اعتباری خط
دستاویزاتی اعتباری خط
غیر دستایزاتی اعتباری خط
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 4
قرض دینے کے اسلامی طریقوں میں مندرجہ ذیل شامل ہیں
Choose an answer
سروس چارجز
قرضہ حسنہ
الف اور ب دونوں
الف اور ب میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
درج زیل میں سے کون سا بنک شاہی فرمان کے تحت قائم کیا گیا تھا.
Choose an answer
بنک آف وینس
سٹیٹ بنک آف پاکستان
بنک اف بارسلونا
چارٹرڈ بنک آف انگلینڈ
Previous
Skip
Next
Question # 6
بنک میں کھاتہ قائم رکھنے کے لئے کیا ضروری ہے
Choose an answer
تعارفی حوالہ
کم از کم مطلوبہ رقم
فون نمبر
سیای استحکام
Previous
Skip
Next
Question # 7
جدید مرکزی بنکاری کے نظام کی بنیاد پڑی
Choose an answer
اٹھارویں صدی
انیسوی صدی
بیسویں صدی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
گاہک ایک مقررہ مدت کے بعد ہی کس کھاتے کی رقم نکلواسکتا ہے
Choose an answer
بچت کا کھاتہ
جاری کھاتہ
مدتی کھاتہ
تمام سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
درج ذیل میں سے کونسی دستاویز بنک کے اختیارات اور حدود کو ظاہر کرتی ہے
Choose an answer
بنک کا آئین
بنک کے قوائد و ضوابط
سرٹیفکیٹ آف ان کارپویشن
پیش نامہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
مکفول سے مراد ہے
Choose an answer
گاہک کا قرضہ کی کفالت کے طور پر اشیاء یا دستاویزات متعقہ مال بنک کے سپرد کرنا
گاہک کا جائیداد کے کاغذات قرضے کی رقم کی واپسی تک بنک کے سپرد کرنا
کفالت کی ایسی رقم جس میں گاہک کفالت کی ملکیت اور قبضہ بنک کے سپرد نہ کرے
غیر منقولہ جائیداد بطور کفالت دے کر بنک سے قرضہ حاصل کرنے کی رسید
Previous
Skip
Next
Question # 11
جائنٹ سٹاک کمپنی کو بنک میں کھاتہ کھلواتے وقت کون سی دستاویز فراہم کرنا پڑتی ہے
Choose an answer
حصص
بائی لاز کی کاپی
کمپنی کی پڑتال شدہ سالانہ رپورٹ
سرٹیفکیٹ آف انکارپوریشن
Previous
Skip
Next
Question # 12
بازار زر لین دین کرتا ہے
Choose an answer
تحریری وعدہ کی
ہنڈی کی
قابل فروخت کفالتوں کی
مندرجہ بالا تمام کی
Previous
Skip
Next
Question # 13
بازار زر کا ناظم اور نگران کون ہوتاہے
Choose an answer
حکومت
مرکزی بنک
تجارتی بنک
مہاجن
Previous
Skip
Next
Question # 14
کریڈٹ کارڈ کس مقصد کے لئے استعمال ہوتا ہے
Choose an answer
اشیاء وخدمات کی خریداری کیلئے
بنک سے انعامات حاصل کرنے کیلئے
غیر ممالک کی سیروتفریح کیلئے
اپنی بچتیں سرمایہ کاری میں لگانے کیلئے
Previous
Skip
Next
Question # 15
اگر بنک رجسڑیشن کے وقت پیش نامہ جمع نہ کرواسکے تو اسے جمع کروانا پڑتا ہے.
Choose an answer
قائم مقام پیش نامہ
صداقت امہ تشکیل
آغاز کار کا سرٹیفیکیٹ
سب
Previous
Skip
Next
Back